-
آج ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ آج ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ انجام پا رہا ہے۔
-
امریکی جیل سے پانچ ایرانی قیدیوں کی رہائی
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۷اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے تحت پانچ ایرانی قیدی رہا کرائے جانے کی خبـر دی ہے۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے مابین مذاکرات پر تاکید: وزارت خارجہ کے ترجمان
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی کہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون بدستور جاری ہے۔
-
انصاراللہ یمن اور سعودی اتحاد کے درمیان فوجیوں کی لاشوں کا تبادلہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶انصاراللہ یمن نے سعودی اتحاد کے ساتھ 64 فوجیوں کی لاشوں کے تبادلے کے خبر دی ہے-
-
روس اور یوکرین کے مابین شدید جھڑپوں کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵یوکرین کے مختلف علاقوں میں شدید جھڑپوں کے باوجود روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
یمنی اور سعودی اتحاد کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴یمن اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے تحت ایک سوپچاس یمنی قیدی یمن کے دارالحکومت صنعا ہوائی اڈے پر پہنچ گئے
-
امریکی قیدیوں کی رہائی کے لیے ایران کے ساتھ رابطہ جاری ہے: وائٹ ہاؤس
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی قیدیوں کی رہائی کے لیے ایران کے ساتھ رابطہ جاری ہے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کے مسئلے کو ایران انسانی نقطہ نظر سے دیکھتا ہے، ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵ایران کی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے مسئلے میں عمان کی خصوصی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران قیدیوں کے تبادلے کے مسئلے کو انسانی نقطہ نظر سے دیکھتا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳روس نے یوکرین کے ایک سو چوالیس فوجیوں کو رہا کر دیا ہے.
-
یمن میں قیدیوں کا تبادلہ
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰اقوام متحدہ کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے موقع پر صنعاء کا کہنا ہے کہ 6 فوجی قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔