اسلامی جمہوریہ ایران میں داعش سے منسلک ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار اور اس کے نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے جمعے کو ایک بیان میں ایران میں داعش کےاکتالیس دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
برطانوی پولیس نے لندن کے دہشت گردانہ حملوں کے سلسلے میں بارہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
بحرین کے حالات کشیدہ ہیں اورعوام سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں۔
نیویارک پولیس نے امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے امیگریشن اور سرحد سے متعلق پالیسیوں کی مخالفت میں ٹرمپ ٹاور کے سامنے مظاہرہ کرنے والے 25 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
ہندوستان نے کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے فیصلے پراحتجاج کرتے ہوئے نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔
ایران نے دہشت گرد گروہ داعش کی دھمکیوں کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
جنوبی کوریا کی معزول صدر پارک گوئن ہے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
برطانیہ میں لوگوں کو ہلاک کرنے والا عادی مجرم ہے۔
پاکستان میں مجلس وحدت مسلمین نے علامہ نقی حیدری اور مولانا ارشد علی خان کی بلا جواز گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے شیعہ مسلمانوں کے خلاف انتقامی کارروائی قرار دیا۔