Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۵ Asia/Tehran

امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منصوبے کے خلاف لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مارچ کیا گیا۔ مظاہرین نعرہ لگا رہے تھے: غزہ برائے فروخت نہیں۔ نسلی صفائی نامنظور کے پلے کارڈز اٹھاتے ہوئے مظاہرین نے امریکا کے خلاف نعرے بھی لگائے۔

ٹیگس