مدویدیو : عرب سمجھتے تھے کہ امریکہ ان کی حفاظت کرے گا
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i452754-مدویدیو_عرب_سمجھتے_تھے_کہ_امریکہ_ان_کی_حفاظت_کرے_گا
روس کی سلامتی کونسل کے معاون مدودیف نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ممالک نے اپنی سرزمینوں پر امریکی فوجی اڈے بنائے۔
(last modified 2026-03-06T17:42:04+00:00 )
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۷ Asia/Tehran
  • مدویدیو : عرب  سمجھتے تھے کہ امریکہ ان کی حفاظت کرے گا

روس کی سلامتی کونسل کے معاون مدودیف نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ممالک نے اپنی سرزمینوں پر امریکی فوجی اڈے بنائے۔

سحرنیوز/دنیا: ان سادہ لوح حکمرانوں کو امریکہ سے اپنی محافظت کی پوری توقع تھی۔جبکہ امریکہ ان ملکوں کو اپنے مفاد کے لئے صرف استعمال کر رہا ہے اور صرف ایک ملک کی حفاظت کر رہا ہے۔
یہ ممالک اس بات پر غور کریں کہ آیا واقعا ان کو امریکی اڈوں کی ضرورت ہے، اس لئے کہ یہ محافظ نہیں بلکہ خطرہ ہیں۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel