تلاش
-
Oct ۳۱, ۲۰۲۴
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے حزب اللہ کی سربراہی کےلئے شیخ نعیم قاسم کے انتخاب کو حزب اللہ کے مقتدر ہونے کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۴
اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ پٹی میں جارحیت کا سلسلہ بند کئے جانے کے مطالبے کے ساتھ ہی صیہونی حکومت کے خلاف جوابی کارروائی کے اپنے جائز حق پر تاکید کی ہے۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۲۴
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ کی مصر اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل سمیت خطے سے جڑے دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔
-
Aug ۰۱, ۲۰۲۴
میجر جنرل محمد باقری نے تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صیہونیوں کے اس اقدام کا انتقام یقینی قرار دیا ہے۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۲۴
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے خبردار کیا ہے کہ لبنان یقینی طور پر صیہونیوں کے لیے ایسا جہنم ثابت ہو گا کہ جہاں سے وہ واپسی نہیں کر پائے گا۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۲۴
ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی نے اپنے دو روزہ دورۂ امریکہ کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطینی قوم کے حق اور موقف کا دفاع اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم بیان کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۲۴
اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شہید رئیسی حکومت کے اقدام کی بدولت ایران شنگھائی تعاون تنظیم کے فیصلوں میں شریک ہے۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۲۴
اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان یقینی طور پر صیہونیوں کے لیے ایک جہنم میں تبدیل ہوجائے گا جہاں سے ان کی واپسی ناممکن ہوگی۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۲۴
ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے مہمانوں کے ساتھ ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ باقری کنی نے بات چیت کی اور صیہونی حکومت کے جرائم روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۲۴
ایران نے عید الاضحی کے موقع پر اسلامی ملکوں کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں فلسطین کے مظلوم عوام کو یاد کیا ہے۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۲۴
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور شام دو طرفہ تعاون کی راہ پر چلنے والے دو ساتھی اور قریبی دوست ہیں اور خطے میں استحکام کے اہم ستون ہیں۔
-
May ۲۳, ۲۰۲۴
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے شہید رئیسی اور وزیر خارجہ کی بین الاقوامی یادگاری تقریب میں شرکت کی اور فاتحہ پڑھا۔ انہوں نے ایران کے عبوری وزیر خارجہ علی باقری کے ساتھ ملاقات اور گفتگو بھی کی۔
-
May ۲۰, ۲۰۲۴
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی شہادت کے بعد حکومتی کابینہ کی منظوری سے وزارت خارجہ کے سیاسی نائب علی باقری کو اس وزارت کا سربراہ منتخب کیا گیا۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۴
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات کی کارروائی میں ڈرون طیاروں، کروز اور بیلسٹک میزائلوں کی قابل ذکر تعداد کا استعمال کیا گیا۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۲۳
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے فلسطین کا مستقبل روشن قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جارحین و غاصبین فلسطین سے نکل جائیں۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۲۳
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نسل پرست صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری رہی تو علاقے کی اقوام کا غم وغصہ بارود کے ڈھیر کی طرح کسی بھی وقت بھڑک اٹھے گا۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۲۳
ایران کی مسلح افواج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے مسجد مقدس جمکران میں مسلح افواج کی قسم کھانے کی تقریب میں کہا ہے کہ دشمنوں کے مقابل ہمارا ہاتھ ٹرگر پر ہے اور دشمن ایران پر حملہ کا خیال ذہن سے نکال دے۔
-
Jul ۱۹, ۲۰۲۳
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف دی اسٹاف جنرل باقری نے ایران آذربائیجان سرحد پر موجود پلدشت علاقے کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود فوجیوں سے ملاقات کی-
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۳
ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ایم کے او کے انجام سے سبق سیکھنا چاہیے۔
-
Jun ۱۰, ۲۰۲۳
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔