تلاش
-
Apr ۲۶, ۲۰۲۵
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یوآو گیلانٹ کے خلاف جاری گرفتاری کے وارنٹس منسوخ یا معطل کرنے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۵
عزالدین قسام بریگیڈ کی جانب سے ایک صیہونی قیدی کا ایک ویڈیو جاری ہوا ہے جس میں ایک قیدی نے، صیہونی آبادکاروں سے اپیل کی ہے کہ صیہونی کابینہ کے خلاف وسیع مظاہرے کریں۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت کی اپوزیشن جماعت کے سربراہ یائير لاپید نے اعتراف کیا ہے کہ نیتن یاہو ، غزہ جنگ میں کامیاب نہيں ہوں گے۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۵
القدس بریگیڈ نے ایک صیہونی قیدی کا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں اس قیدی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اپنی ممکنہ ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۲۵
اسرائیلی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف اور ریزرو فوج کے سیکڑوں افراد نے غزہ جنگ بند کرنے اور صیہونی قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۵
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق نتن یاہو کی قیادت میں صہیونی وفد امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات میں کسی کامیابی کے بغیر مایوسی اور ناامیدی کی کیفیت میں واپس لوٹ آیا۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۲۵
صیہونیوں نے ایک بار پھر تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرکے جنگ بند کرنے اور قیدیوں کے ہمہ گیر تبادلہ کے معاہدہ کا مطالبہ کیا
-
Apr ۰۶, ۲۰۲۵
حماس کے فوجی ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے زندہ قیدیوں میں سے نصف ان علاقوں میں ہیں جہاں صیہونی فوج کو بمباری کا حکم دیا گیا ہے۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۲۵
اسرائیلی پارلیمنٹ کے پاس ہونے والے احتجاجی مظاہرے پولیس تشدد کا شکار ہوگئے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۵
اقوام متحدہ میں فلسطینی انتظامیہ کے سفیر ریاض منصور نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو اسرائیلی قیدیوں کی جانوں سے کہیں زیادہ اپنی سیاسی بقا کی فکر ہے۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۵
صیہونی وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ آنروا کی سرگرمیوں پر پابندیوں سے متعلق کینسٹ کے قانون پر جلد سے جلد عمل درآمد ہونا چاہیے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۵
ہزاروں صیہونیوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے ساتھ اپنے قیدیوں کے تبادلے کی حمایت اور نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت میں احتجاج کیا۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۵
پاکستان کے نائب وزير اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صیہونی حکومت کے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے جس میں نیتن یاہو نے فلسطینیوں کو بے دخل کرکے سعودی عرب بھیجنے کی بات کی ہے۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۵
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب پر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق صیہونی وزیر جنگ یواو گالانت کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۲۵
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی غزہ پٹی کے رہائشیوں کو آج صبح (پیر) سے واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے
-
Jan ۲۶, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے عہدے سے مستعفی ہونے والے وزیر ایتمار بین گویر نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے حماس سے وابستہ مسلح مزاحمت کاروں کے سینکڑوں افراد کو رہا کیا ہے۔
-
Jan ۲۶, ۲۰۲۵
ایک سروے رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ترسٹھ فیصد صیہونی، نیتن یاہو کے استعفے کے خواہاں ہيں اور ان کا ماننا ہے کہ نیتن یاہو کو اقتدار میں نہيں رہنا چاہیے۔
-
Jan ۱۹, ۲۰۲۵
اتحادی وزرا کے جانے سے اتحادی حکومت غیر مستحکم ہو گئی ہے۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۵
بہت سے ماہرین کا خیال ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کو قبول کرنے کا مطلب اسرائیل اور امریکہ کی شکست ہے۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۲۵
یمن کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کی دھمکیوں کی کے باوجود اسرائیل پر حملے جاری رکھیں گے۔