تلاش
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو سیکورٹی کے مسئلے کا جائزہ لینے والے کابینہ کے اجلاس سے فوری طور پر باہر نکل گئے۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۳
ناجائز صیہونی ریاست کے مختلف شہروں اور علاقوں میں گزشتہ شب ستائیسویں ہفتے بھی نیتن یاہو حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ ہوا جس میں لاکھوں صیہونیوں نے شرکت کی۔ احتجاج کا مرکز صیہونی دارالحکومت تل ابیب رہا جس میں یورو نیوز کے مطابق تقریباً ایک لاکھ 80 ہزار صیہونیوں نے شرکت کی۔
-
Jun ۱۱, ۲۰۲۳
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ مسلسل تئیسویں ہفتے بھی جاری ہیں اور عوام نے ان کے عدالتی اصلاحات بل کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
May ۳۱, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے میڈیا کے تازہ ترین سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت اور ان کے وزیراعظم رہنے کی مخالفت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
-
May ۲۵, ۲۰۲۳
صیہونی میڈیا کے تازہ سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کی مخالف ہے۔
-
May ۰۵, ۲۰۲۳
نیتن یاہو اور ان کی بدعنوان اور انتہاپسند حکومت کے خلاف، صیہونی ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے۔
-
May ۰۴, ۲۰۲۳
صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی صیہونی کابینہ میں نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے اراکین کے درمیان اختلافات مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۳
پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت میں نیتن یاہو کی حاضری کے موقع پر صیہونیوں نے نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور لاکھوں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور ہزاروں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۲۳
ایران، فلسطینی تنظیموں اور اپنے بعض اندرونی مسائل کے سلسلے میں ناجائز صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے بیان پر خود صیہونی سیاستدانوں کا ردعمل سامنے آیا ہے اور ان کا ماننا ہے کہ نتن یاہو میں وزارت عظمیٰ کے عہدے پر مزید کام کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔
-
Mar ۲۷, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی حکومت کا اندرونی بحران شدید ہوگیا اور ملازمین کی ہڑتال کے باعث بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہوگئیں۔ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے وزیر جنگ کو برطرف کردیا ہے جبکہ نیتن یاھو کی تقریر بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے بیٹے نے ایک امریکی صحافی کے اس دعوے کی تصدیق کی ہے جس نے بتایا تھا کہ امریکہ، نیتن یاہو کا تختہ الٹنا چاہتا ہے۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۲۳
ایک برطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کو اپنا لندن کا دورہ ایک دن کے لیے ملتوی کرنا پڑا کیونکہ پائلٹوں نے ان کے طیارے کو اڑانے سے انکار کر دیا تھا۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی ریاست میں اپوزیشن لیڈر اور وزیر رہ چکے لیبرمین نے وزیر اعظم نیتن یاہو کو اسرائیل کے لئے حزب اللہ لبنان سے زیادہ بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی حکومت کے خلاف خود صیہونیوں کے مظاہروں کو ڈھائی ماہ سے زائد کا عصہ گزر چکا ہے اور گزشتہ روز مسلسل گیارہویں ہفتے صیہونیوں نے نیتن یاہو حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۲۳
اسرائیل کے ایک ٹیلی ویژن چینل کا تازہ ترین سروے انتہائی دائیں بازو کی جماعت کی مقبولیت میں تیزی سے کمی کو ظاہر کرتا ہے۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی ریاست اسرائیل میں سیاسی بحران اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے اور اس ریاست کے سیکڑوں ریٹائرڈ فوجیوں نے اپنے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے گھر کا محاصرہ کر لیا ہے۔
-
Mar ۱۷, ۲۰۲۳
مقبوضہ فلسطین میں بحران کے پیش نظر صیہونی وزیراعظم جرمنی کا دورہ ادھورا چھوڑ کر تل ابیب واپس چلے گئے۔