تلاش
-
امریکہ کے بارے میں پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے ایسا کہہ دیا کہ انکی تقریر ہو گئی وائرل
Sep ۱۳, ۲۰۲۴آئی آر جی سی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں بلکہ آگے بڑھتے رہیں گے۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۲۴
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مذہبی شہر مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کی زیارت کی اور انکی مقدس ضریح کی صفائی کے روحانی پروگرام ’غبار روبی‘ میں حصہ لیا۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۲۴
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں اضافہ کرکے حکومت عوام سے قربانی مانگ رہی ہے، حکومت نے ریلیف نہ دیا تو عوام مہنگی بجلی اور گیس کے بل ادا نہیں کریں گے۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۲۴
اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین بالخصوص غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت بند کرانے اور غزہ کے مکینوں تک خوراک اور ادویات کی ترسیل کے لئے اقدامات کرے-
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۴
رہبرانقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں اربعین حسینی کے موقع پر عراق کی عظیم قوم اورموکب داروں کی میزبانی کا شکریہ ادا کیا۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۲۴
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے ہمارے 14 بحری جہازوں کو بحیرہ احمر اور بحیرہ روم میں نشانہ بنایا تاکہ ہم تیل برآمد نہ کر سکیں تو ہم نے بھی اس کے 12 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا اور جب پانچویں جہاز کو نشانہ بنایا تو انہوں نے ہاتھ اٹھا دیئے کہ بحری جہازوں کی جنگ ختم کی جائے۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۲۴
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مغربی ایشیا میں کشیدگی کا خاتمہ چاہتا ہے لیکن مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام پر مبنی صیہونی حکومت کے وحشیانہ اقدامات اس علاقے میں کشیدگی کا باعث بنے ہوئےہیں۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۲۴
عراق کی اسلامی استقامتی تحریک نے غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے صنعتی شہر حیفا کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۲۴
رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ مشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات میں فروغ ، دونوں ملکوں کے فائدے میں ہے کہا: مجھے امید ہے کہ ڈآکٹر پزشکیان کی تازہ دم حکومت کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں فروغ کا عمل زیادہ تیزی اور شدت سے آگے بڑھے گا۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۲۴
رہبر انقلاب اسلامی نے اربعین حسینی کی مناسبت سے طلبا کی مجلس عزا میں فرمایا ہے کہ حسینی اور یزیدی جنگ کبھی ختم نہیں ہو سکتی۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۲۴
ایران کا جواب ایسے وقت اور حالات میں دیا جائے گا جس کا اسرائیلی حکومت کو کمترین گمان ہوگا او ر یہ جواب اس کو مبہوت کردے گا، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے کہی ہے۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۲۴
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ قرآن کے مطابق، وہ پسپائی اور عقب نشینی جو ٹیکٹیکل اور حکمت عملی پر استوار نہ ہو، چاہے وہ فوجی میدان میں ہو چاہے، سیاسی، ابلاغیاتی، اور اقتصادی میدانوں میں، غضب الہی کا باعث ہوتی ہے
-
Aug ۱۱, ۲۰۲۴
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیرنے کہا ہے کہ صرف طاقت کی زبان سمجھنے والی حکومت کو سخت سزا دینے کے مقدمات فراہم ہو چکے ہيں ۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۲۴
ایران کے قائم مقام وزيرخارجہ نے پاکستان کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا مقصد تمام اسلامی ملکوں کو نقصان پہنچانا ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۲۴
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آج دھرنا بڑے جلسے اور مارچ میں تبدیل ہوگا۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۲۴
اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سیکریٹری جنرل نے تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے اسرائیلی حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے اس اقدام سے ایران کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۲۴
اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے جدہ روانہ ہوگئے۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۲۴
پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد، شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس منعقد کرنے کی تہران کی درخواست کی نہ صرف حمایت کرتا ہے بلکہ پاکستانی وفد اس اجلاس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لےگا۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۲۴
نماز میت کی ادائیگی کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامی کے چشمے کے شیشوں میں شہید ہنیہ کے جسد خاکی پر فلسطینی پرچم کی تصویر کی عکاسی نے سائبر اسپیس صارفین کی توجہ مبذول کرائی ہے۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۲۴
رہبر انقلاب اسلامی تہران یونیورسٹی میں شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائیں گے۔