تلاش
-
Dec ۲۳, ۲۰۲۴
نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/22
-
Dec ۲۲, ۲۰۲۴
رہبر انقلاب اسلامی ایران نے کہا کہ مجھ کو اس بات کا اطمینان اور امید ہے کہ شام میں بھی ایک مضبوط اور باسعادت گروہ کا ظہور ہوگا۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۲۴
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم سرغنہ رحیم اللہ عرف شاہد عمر افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے شرنگل میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہوگیا۔
-
Nov ۲۲, ۲۰۲۴
پاکستان کے پاراچنار میں بے گناہ مسافروں پر دہشت گردانہ حملے کے بعد حضرت آیت اللہ سیستانی کے دفتر سے ایک بیان جاری ہوا ہے، جس میں حہاں اس دہشتگردانہ حملے کی شدید لفظوں میں مذمت کی گئی ہے وہیں پاکستان کی حکومت کو یہ نصیحت بھی کی گئي ہے کہ وہ پاکستان میں آئے دن شیعہ مسلمانوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی روک تھام کے لئے کوئی ٹھوس قدم اٹھائے۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۲۴
نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/08
-
Nov ۰۸, ۲۰۲۴
رہبر انقلاب اسلامی ایران نے ایک بار پھر فلسطین اور لبنان کے مزاحمتی محاذ کی فتح کو یقینی قرار دیا ہے
-
Nov ۰۷, ۲۰۲۴
نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/07
-
Nov ۰۷, ۲۰۲۴
جمعرات کو ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی اور نیشنل کانفرنس کے ارکان اسمبلی کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ۔
-
Oct ۱۳, ۲۰۲۴
نشر ہونے کی تاریخ 2024/10/13
-
Oct ۱۰, ۲۰۲۴
عراقی وزیراعظم نے امریکی ایوان نمائندگان کے رکن اور بغداد میں امریکی سفیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ اسرائیلی میڈیا میں آيت اللہ العظمی سیستانی کی اہانت تمام مسلمانوں کے جذبات کی توہین ہے۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۴
نشر ہونے کی تاریخ 2024/10/02
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۴
نشر ہونے کی تاریخ 2024/10/01
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۴
نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/30
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۴
نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/29
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۴
نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/28
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۴
KHAMENEI.IR نے پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے صیہونی حکومت پر میزائل حملے کے ساتھ ہی رہبر انقلاب کے بیان کا ایک حصہ عبرانی زبان میں ٹویٹ کیا ہے
-
Oct ۰۱, ۲۰۲۴
اسرائیل پر سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے سینکڑوں میزائل داغے جانے کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے گھروں سے نکل کر جشن منایا۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۲۴
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں بیروت کے ضاحیہ میں خباثت آمیز صیہونی حکومت کے حملوں میں بہادر ایرانی جنرل و مفکر جنرل عباس نیلفروشان رحمت اللہ علیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۴
وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ شہید حسن نصر اللہ کے خون سے مزاحمت کا درخت اور تناور ہوگا۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۲۴
یمن کی تحریک انصار اللہ نے شہر تل ابیب کو بیلیسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔