SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ

    Oct ۲۳, ۲۰۲۶

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے جزیرہ زقر کے قریب ایک ہندوستانی تفریحی کشتی کو نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے معاہدے پر لیبیا کے مفتی اعظم کی تنقید

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶

    اطلاعات ہیں کہ لیبیا کے مفتی اعظم نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے سہ فریقی معاہدے پر سخت تنقید کی ہے۔

  • سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج فارس تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶

    میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے اپنے بیان میں اجلاس ملتوی کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سربراہی اجلاس کی نئی تاریخ مناسب وقت پر بتائی جائے گی۔

  • سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر ہونے والا حملہ جارحیت کا جواب: ممتاز یمنی تجزیہ نگار عبدالولی البخیتی

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶

    ایک ممتاز یمنی تجزیہ نگارنے سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر ہونے والے حملوں کو یمنی افواج کی جوابی کارروائی قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب کا کلسٹر بموں سے حملہ، بچوں کے خلاف جنگ ہے: یمنی ذرائع

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶

    سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبۂ حجہ کے علاقے بنی حطب کے ایک دیہات پر کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب: تیل تنصیبات میں وسیع آتش زدگی، ریاض ایئر پورٹ بھی بری طرح متاثر

    Oct ۰۹, ۲۰۲۶

    سیٹلائٹ تصاویر میں سعودی عرب کی آرامکو تیل تنصیبات بقیق، خریص، رابغ اور ریاض میں آتش زدگی اور نقصانات کے آثار سامنے آئے ہیں جبکہ ریاض ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن بھی متاثر ہوا ہے۔

  • امریکا اور صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر سعودی عرب یمنی قوم کے خلاف جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے: بدرالدین الحوثی

    Oct ۰۹, ۲۰۲۶

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے رہنما نے زور دے کر کہا ہے کہ سعودی عرب، امریکا اور صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر جان بوجھ کر یمنی قوم کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔

  • یمن جنگ میں ترکیہ ہوا شامل، سعودی عرب کو دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶

    ترک حکام کے مطابق ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت انصار اللہ کے خلاف سعودی عرب کو دفاعی اور فنی معاونت فراہم کرے گا۔

  • سعودی عرب کا اپنی سرزمین پر اسرائیلی طیاروں کو اترنے کی اجازت دینے سے انکار

    Oct ۰۱, ۲۰۲۶

    سعودی عرب نے غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی اسرائیل کی خواہش پر ایک بار پھر پانی پھیرتے ہوئے اسرائيلی طیاروں کو اپنے ملک میں اترنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

  • سعودی عرب کا قومی دن: صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان کی مبارک باد، دونوں ممالک کے تعلقات میں فروغ پر زور

    Sep ۲۳, ۲۰۲۶

    صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے سعودی عرب کے قومی دن پر مبارک باد پیش کی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔

  • امریکی سفیر: سعودی عرب اور اسرائیل کے فوجی و انٹیلیجنس تعلقات مطلوبہ سطح پر ہیں

    Sep ۱۹, ۲۰۲۶

    امریکا کے سفیر نے مقبوضہ فلسطین میں سعودی عرب اور صہیونی حکومت کے درمیان مطلوبہ فوجی اور انٹیلیجنس تعاون کی خبر دی ہے۔

  • بقائی:عمان اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر منسوخ ہوا ہے

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶

    ترجمان وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں جہازرانی کے راستے کے بارے میں سمجھوتے کو آخری شکل دے لی ہے اور اس کے اعلان کے طریقے کے بارے میں ہم  فیصلہ کریں گے

  • سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا گیا: تحریک انصاراللہ

    Sep ۰۹, ۲۰۲۶

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن نے سعودی عرب میں شہری اہداف کو نشانہ بنانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب جارحیت کے جواب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرۂ احمر میں سعودی حکومت کے ایک جنگی جہاز اور چار کشتیوں کے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶

    ایک یمنی فوجی ذریعہ نے سعودی عرب کے جیزان علاقے میں آرامکو ریفائنری کو دو ڈرون طیاروں کے ذریعے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

  • انداز جہاں: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ معاہدہ

    Aug ۱۱, ۲۰۲۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/11

  • سعودی عرب: ریاض کی ایک صوفہ فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی، 16 بنگلہ دیشی مزدوروں کی دردناک موت

    Aug ۱۱, ۲۰۲۶

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع ایک صوفہ فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی کے باعث 16 مزدوروں کی موت ہوگئی۔

  • سعودی عرب کے لیے انصاراللہ کی سخت وارننگ: آنے والا وقت تصور سے بھی بڑھ کر ہوگا

    Aug ۱۰, ۲۰۲۶

    نصرالدین عامر نے یمن کی آزادی، خودمختاری اور ترقی کے لئے مزاحمتی راستہ جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے سعودی اہداف پر میزائل اور ڈرون حملوں کا حوالہ دیا۔

  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کا ڈرون حملہ

    Aug ۰۹, ۲۰۲۶

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی حمایت یافتہ گروہوں کے حملوں کے جواب میں آرامکو ریفائنری پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

  • یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ کا سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے دفاعی معاہدے پر ردعمل

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶

    پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے پر رد عمل میں یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس طرح کے معاہدے بے اثر رہتے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS