تلاش
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۶
سیہون میں صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کے 774 ویں سہ روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۴
گزشتہ روز لاہور میں پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۲۳
سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مجھے گرفتار یا نااہل کرنے کے بعدالیکشن کرانا چاہتی ہے۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۲۲
حزب اختلاف کی جماعت، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے موجودہ حکومت کو ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
Nov ۱۲, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو لندن میں قیام کے دوران اپنے بڑے بھائی اور سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے کئی ملاقاتوں کے بعد لندن میں اپنا قیام مزید ایک روز اور بڑھا دیا۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۲۲
پاکستان میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت کی درخواست خارج کردی گئی ہے۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۲۲
پاکستان میں تحریک انصاف کے گرفتار رہنما شہباز گل معافی مانگنے کے تیار ہوگئے ہیں۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۲۲
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کےکمرے پر چھاپے کے دوران اسلحہ اور سیٹلائٹ فون برآمد ہوا ہے۔
-
Aug ۲۲, ۲۰۲۲
عدالت نےشہباز گل کو مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
-
Aug ۲۲, ۲۰۲۲
پاکستانی فوج کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کوپولیس نے پیر کو عدالت میں پیش کیا
-
Aug ۲۰, ۲۰۲۲
پاکستان میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر زیر حراست تشدد کے الزامات کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۲۲
بغاوت کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کو اڈیالہ جیل میں حالت بگڑ جانے کے بعد پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۲۲
اسلام آبا کی سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو دوبارہ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے نظرثانی اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۲۲
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن جج کو پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کی نظرثانی درخواست آج ہی دوبارہ سن کر آج ہی فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۲
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی شہباز گِل کے بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی۔
-
Aug ۱۲, ۲۰۲۲
پاکستانی فوج کے خلاف مبینہ طور پر بیان دینے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے پولیس پر جسمانی تشدد کا الزام لگایا ہے۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل کا بیان پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۲
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کو گرفتار کرنے کی سابق وزیرِاعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے مذمت کی ہے۔
-
Jul ۲۲, ۲۰۲۲
پاکستان میں وزارت اعلیٰ کی نشست کے لیے پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری پرویز الہی کو 186 جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حمزہ شہباز کو 179 ووٹ کاسٹ کیے گئے۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۲۲
حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس شاہد جمیل نے ریمارکس دیئے کہ منحرف اراکین سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو کیسے نظر انداز کر دیں، سپریم کورٹ جا کر فیصلے پر نظر ثانی کرائیں، تشریح موجودہ حالات میں لاگو ہو گی۔