تلاش
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۵
جنوبی جنین کے قباطیہ علاقے میں صیہونی حکومت کی فوج کی بمباری کے نتیجے میں ایک فلسطینی بچہ شہید ہوگيا۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۵
جنوبی غزہ کی پٹی میں جارح صیہونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مشرقی رفح میں فضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۵
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی حکومت کو لبنان میں ناجائز قبضہ باقی رکھنے کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے انہیں لبنان کی سرزمینوں سے نکلنے کے لیے 2 دن کی مہلت دی ہے۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۵
جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر مُصِر غاصب صیہونی حکومت فلسطین کی تحریک حماس کے سامنے اپنے جارحانہ اور غیر قانونی اقدامات سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے اُسے مزید ضمانتیں دینے پر مجبور ہو گئی۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۵
نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/15
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۵
میڈیا ذرائع نے صیہونی حکومت اور تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا چھٹا دور انجام پانے کی خبر دی ہے۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۵
فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ قیدیوں کا تبادلہ صیہونی حکومت کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے تحت انجام پائے گا۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۵
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرہ کر کے نتن یاہو حکومت سے حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر کاربند رہنے کا مطالبہ کیا۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۵
میڈیا ذرائع کے مطابق غزہ کی صورتحال کے جائزوں کی بنیاد پر صیہونی وزیراعظم نے اپنی فوج کی جنوبی کمانڈ کو الرٹ کر دیا ہے اور فوجیوں کی تمام چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۵
حماس نے اعلان کیا کہ گزشتہ تین ہفتوں کے دوران صیہونی دشمن کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کی وجہ سے صیہونی قیدیوں کی رہائی کا عمل فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۵
جنین سمیت غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۵
غاصب صیہونی فوجی غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہيں۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۵
مشرقی لبنان کے شعرہ علاقے پر غاصب اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں چھ لبنانی شہید اور دو زخمی ہوگئے
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۵
فلسطین کی تحریک حماس کے ایک رہنما محمود مرداوی نے تاکید کی ہے کہ فلسطینی قوم امریکی صدر ٹرمپ کے تسلط پسندانہ اور صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبوں کے مقابلے میں تسلیم نہیں ہو گی اور فلسطین کے خلاف ہر طرح کی گھناؤنی سازش کو ناکام بنا دیا جائے گا۔
-
Feb ۰۷, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان پر بمباری کردی ہے۔
-
Feb ۰۷, ۲۰۲۵
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے صیہونی حکام کی ہرزہ رسائی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں سخت خبردار کیا ہے۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۲۵
اسرائیلی فوج نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں گولانی بریگیڈ کی 51 ویں بٹالین کا ایک اہلکار بھی شامل ہے۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۲۵
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی وزیراعظم کو گرفتار کرے۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۲۵
لبنان کی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل میں ایک بار پھر صیہونی جارحیت کے خلاف شکایت درج کی ہے۔ لبنان کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور لبنان میں جنگ بندی کے حامی ممالک سے اپیل کی کہ تل ابیب کے خلاف متحد ہوکر ٹھوس موقف اپنائیں اور صیہونیوں کو اپنی ذمہ داری پوری کرنے پر مجبور کریں۔