تلاش
-
Jan ۲۷, ۲۰۲۵
جہاد اسلامی فلسطین کے نائب سربراہ محمد الہندی نے صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد نہ کئے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب حکومت کو فلسطینیوں کی شمالی غزہ میں واپس کی اجازت دینی چاہیے تھی.
-
Jan ۲۶, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے عہدے سے مستعفی ہونے والے وزیر ایتمار بین گویر نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے حماس سے وابستہ مسلح مزاحمت کاروں کے سینکڑوں افراد کو رہا کیا ہے۔
-
Jan ۲۶, ۲۰۲۵
ایک سروے رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ترسٹھ فیصد صیہونی، نیتن یاہو کے استعفے کے خواہاں ہيں اور ان کا ماننا ہے کہ نیتن یاہو کو اقتدار میں نہيں رہنا چاہیے۔
-
Jan ۲۶, ۲۰۲۵
جنگی قیدیوں کے تبادلے کے تحت آزاد کی جانے والی چار خاتون صیہونی جنگی قیدیوں نے حماس کے حسن سلوک کا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے عربی زبان میں حماس کا شکریہ ادا کیا۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ بیت المقدس میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں (UNRWA) کی سرگرمیاں معطل کردے گی اور ساتھ ہی کہا ہے کہ یہ ایجنسی 30 جنوری 2025 تک شہر میں اپنی تمام عمارتیں خالی کردے۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۲۵
ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط میں تہران کے خلاف اسرائیلی حکومت کے دعوؤں اور الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت کے ایک سابق عہدیدار نے جنگ غزہ میں تل ابیب کی واضح شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۲۵
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے صیہونی حکومت اور تحریک حماس کے درمیان جنگ بندی سمجھوتے پر دستخط کے باوجود غرب اردن پر اسرائیلی فوج کے حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۲۵
صہیونی حکومت کے انتہا پسند قومی سلامتی کے وزیر بن گویر نے حماس کے ساتھ ہونے والی جنگ بندی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے غزہ پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۲۵
فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے مغربی کنارے میں بریگیڈ کے دو ارکان کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ وہ صیہونیوں کا سکون سلب کرلیں گے۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۵
جنین کیمپ میں صیہونی حکومت کے فوجیوں کے جاری جرائم کے ساتھ ہی اسرائیلی وزیرجنگ نے غرب اردن میں دیوار آہنیں نامی آپریشن جاری رکھنے پر زور دے دیا ہے۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۵
یمن نے ایک ضبط شدہ صیہونی بحری جہاز کے عملے کو، غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آزاد کردیا۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۵
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، جارح اسرائیلی فوج نے الخلیل کے شمال میں واقع "العروب" کیمپ اور "صوریف" ٹاؤن پر حملہ کرکے تین فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۵
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے پورے غرب اردن میں آباد کاروں کی دہشت گردی سے مقابلہ کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۵
غزہ میں شکست پر اسرائیلی حکام مستعفی ہو رہے ہیں اور سینئر فوجی حکام کے استعفوں نے بن یامین نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کو شدید مسائل و مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۵
غزہ میں جنگ بندی سمجھوتے کے نافذ ہونے کے باوجود غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ فوجی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے تل ابیب میں شہادت کی کارروائی میں تین صیہونی زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
Jan ۲۱, ۲۰۲۵
فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں صیہونی جارحیت میں شہداء و زخمیوں کی تعداد کے بارے میں تازہ رپورٹ شائع کی ہے اور اس کے مطابق شہیدوں کی تعداد سینتالیس ہزار سے بڑھ گئي ہے۔
-
Jan ۲۱, ۲۰۲۵
غزہ میں جنگ بندی کے ابتدائی مرحلے کو نافذ ہوئے تیسرےدن آج تمام تر مشکلات کے باوجود حماس نے صیہونی حکومت کی ناکامی اور فلسطینی استقامت کی کامیابی پر تاکید کی ہے۔
-
Jan ۲۱, ۲۰۲۵
غزہ میں جنگ بندی کی وجہ سے صیہونی حکام میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں اور وہ جنگ بندی معاہدے کو مزاحمتی فرنٹ کے سامنے صیہونی حکومت کی شکست قرار دے رہے ہيں