تلاش
-
Oct ۰۸, ۲۰۲۴
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔
-
Oct ۰۸, ۲۰۲۴
غزہ میں ایک مکان اور پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر صیہونی حکومت کے حملے میں پندرہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
Oct ۰۸, ۲۰۲۴
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے غاصب صیہونی حکومت کو شکست دینے کے عزم پر زور دیا ہے۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۲۴
فلسطینی مزاحمتی فورسز نے قابض صیہونی فوجیوں پر کاری ضرب لگائی۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۲۴
حزب اللہ لبنان نے حیفا اور طبریہ پر راکٹ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں صیہونیوں کے درمیان افراتفری مچ گئی۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۲۴
عراق کے اسلامی مزاحمتی محاذ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع جولان کے علاقے میں تین اہم اہداف کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۲۴
اسرائیل کے جنوبی علاقے بئر السبع کی مرکزی بس اسٹیشن پر حملے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری مدد کے لیے چیختے ہوئے بھاگ کھڑے ہوئے۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۲۴
مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اور اسٹریٹیجک مراکز پر حزب اللہ لبنان نے کاری وار لگائے ہیں۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۲۴
صیہونی حکومت کے دہشت گرد فوجیوں نے ایک بار پھر بیروت ہوائي اڈے کے اطراف میں حملہ کیا ہے۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۴
جنیوا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے انسانی حقوق اور انسانی حقوق کے تحفظ کے ذمہ دار دو اہم اداروں کے ساتھ خط و کتابت میں لبنان و فلسطین میں ڈھائے جانے والے مظالم پر صیہونی حکومت کا مواخذہ کرنے اور جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۴
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دہشتگرد صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کے خلاف موقف اختیار کیا۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۲۴
مقبوضہ جولان کے علاقے میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر عراق کی اسلامی مزاحمت کے ڈرون حملے کے نتیجے میں 25 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۲۴
فلسطین کی وزارت صحت نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی حکومت کے جاری حملوں میں اٹھارہ افراد شہید ہوئےہیں۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۲۴
جارح صیہونی حکومت نے جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے میں حزب اللہ لبنان کے اعلی کمانڈروں کے اجلاس کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۴
حزب اللہ لبنان نے غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینی عوام، ان کی مزاحمت کی حمایت اور لبنان کے دفاع نیز صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں، اور صیہونی بستیوں نیز لبنان میں در اندازی کرنے والے صیہونی فوجیوں کے خلاف 25 کارروائیاں کیں۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۴
ایک صہیونی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے میزائل حملے کے نتیجے میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے "نواتیم" کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۴
لبنان اور غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے ساتھ ہی صیہونی آبادکاروں نے ایک اشتعال انگیز قدم اٹھاتے ہوئے مسجدالاقصی پر یلغار کر دی۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۴
ایران کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کے جرائم کو علاقے میں سنگین بحران کا باعث قرار دیا ہے۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۴
غاصب صیہونی حکومت نے وحشیانہ کارروائی کرتے ہوئے، بیروت پر فاسفورس بموں سے حملہ کیا ہے۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۴
اقوام متحدہ میں روس کے سفیر اور نمائندے واسیلی نبنزیا نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں اسرائیل کے حملوں پر ایران کے ردعمل کے بعد کہا: ایران نے دو مہینوں تک صبر و تحمل کے بعد ہی کہ جس کے دوران اسرائیل کی جانب سے مزيد قتل کیا گيا، طاقت کا سہارا لیا ہے۔