تلاش
-
Oct ۲۳, ۲۰۲۳
سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۲۳
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست فیصلہ سنا دیا ہے۔
-
Oct ۱۵, ۲۰۲۳
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ کی وجہ سے سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کر دی ۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۲۳
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت شروع ہو گئی۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۳
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۲۳
سائفر کیس میں ایف آئی اے نے چالان جمع کرواتے ہوئے عمران خان اور شاہ محمود کو قصوروار قرار دیا ہے۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۲۳
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۲۳
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اڈیالا جیل منتقلی کا حکم نامہ آج جاری نہیں ہوسکا ہے۔
-
Sep ۲۳, ۲۰۲۳
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر کردی ہے۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۲۳
سائفر کیس ميں پی ٹی آئي چیئرمین عمران خان اور وائس چیئر میں شاہ محمود قریشی کے جوڈیشیل ریمانڈ میں چھبیس ستمبر تک کے لئے توسیع کردی گئی ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۳
پاکستان میں ایف آئي اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین کی درخواست ضمانت پر دلائل نہ سننے کی استدعا کردی ہے
-
Sep ۰۲, ۲۰۲۳
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی عمران خان اداروں اور سیاسی پارٹیوں سے بات چیت کے لئے تیار ہوگئے ہیں۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۲۳
سائقر کیس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت چار ستمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۲۳
سائفر کیس ميں سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئي کے چيئرمین عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کردی گئي ہے۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۲۳
اسلام آباد ہائي کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سزا معطل کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تاہم سائفرکیس میں انہيں دوبارہ کل تک کے لئے گرفتار کرلیا گیا۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۲۳
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، کے چیئرمین عمران خان کی سزا معطلی کی دوخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۲۳
رشا ٹو ڈے نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے2022 میں پاکستانی سفارت کاروں پر اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کو برطرف کرنے کیلئے دباو ڈالا تھا۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۲۳
چیئرمن پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایف آئی اے میں سائفر گمشدگی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۲۳
پی ٹی آئی حکومت کون کنٹرول کرتا تھا اس حوالے سے بشریٰ بی بی کی ڈائری کے چشم کشا انکشافات سامنے آگئے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۲۳
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل کردی۔