تلاش
-
Aug ۲۸, ۲۰۲۶
لبنان میں امریکی سفیر نے روم میں جاری مذاکرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان حالات نے صیہونی حکومت اور لبنان کے مذاکرات کو متاثر کردیا ہے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۲۵
حزب اللہ کے سربراہ نے مقاومت کو لبنان کے وجود کے لئے ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر مقاومت ختم ہوجائے تو اسرائیل شام کی طرح لبنان کو بھی ناکام ریاست بنادے گا۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۲۵
جنگ بندی کے اعلان کے باوجود صیہونی فوجیوں نے جنوبی لبنان میں شہریوں کے گھروں پر حملہ کیا ہے۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۲۵
سعودی عرب اور لبنان نے جنوبی لبنان سے اسرائيل کے انخلاء پر زور دیا ہے۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۲۵
لبنانی کابینہ کے لئے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد نواف سلام نے کہا ہے کہ اسرائيل کو پوری طرح سے لبنان سے باہر نکالنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۵
لبنان کے رکن پارلیمنٹ ابراہیم الموسوی نے اپنے ملک کے خلاف صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت اور اس پر عالمی برادری کی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے لبنانی حکومت سے اس کا ٹھوس مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۲۳
لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے حملے میں چار عام شہریوں کی شہادت پر ردعمل میں کہا ہےکہ وہ سلامتی کونسل میں اس غاصب حکومت کی شکایت کریں گے۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۱۹
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اپنے ایک اہم خطاب میں لبنان کے موجودہ حالات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ، لبنان کے مسائل کی راہ حل میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
-
May ۲۶, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے، صیہونی حکومت کے قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کی سولہویں سالگرہ کی مناسبت سے لبنانی عوام کو مبارکباد پیش کی-
-
Sep ۰۹, ۲۰۱۵
حزب اللہ لبنان کے ایک وفد نے مارونی عیسائیوں کے آرچ بشپ سے ملاقات کی ہے-
-
Sep ۰۸, ۲۰۲۶
غاصب اسرائیلی فوج لبنان کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے اور تازہ جارحیت میں 27 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ مارچ سے اب تک 4381 افراد شہید اور 12 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۲۶
حزب اللہ لبنان کے رکن پارلیمان نے استقامت اور پائیداری جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ گُھٹنے ٹیک دینا حزب اللہ کی لغت میں نہیں ہے۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۲۶
غاصب اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں نے لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے اور یہ حملہ علی الطاہر کی پہاڑیوں پر تسلط کے صیہونی حکومت کے دعوے کے بعد کیا گیا ہے۔
-
Aug ۲۶, ۲۰۲۶
ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں کو جنگی طیاروں اور توپ خانے سے نشانہ بنایا ہے۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۲۶
لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان میں واقع "حاریص" علاقے کے قریب 2 ڈرون دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۲۶
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے لبنان کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ وحشیانہ جرائم کی سخت مذمت کی ہے۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۲۶
اسرائيل کی جانب سے لبنان کے خلاف جنگ میں سفید فارسفورس بموں کے آزادانہ استعمال نے عالمی سطح پر تشویش کی لہر پیدا کردی ہے جو نہ صرف انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے بلکہ پورے ماحولیاتی نظام کو تباہ و برباد کر رہا ہے۔