تلاش
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۵
ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بیروت کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے اور اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر شہید ہیثم علی طباطبائی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت نے اتوار کی شام بیروت کے جنوبی علاقے ميں ایک رہائشی عمارت پر حملہ کیا ہے جس سے بھاری تباہی ہوئي ہے اور کئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۲۵
ایران میں ایام فاطمیہ اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم وفات کی مناسبت سے مساجد و امام بارگاہوں میں مجالس عزا برپا ہورہی ہیں۔ اس سلسلے کی مرکزی مجالس کا اہتمام مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم اور قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں جاری ہے۔
-
Nov ۲۲, ۲۰۲۵
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج مشرقی اور جنوبی لبنان پر حملہ کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھرخلاف ورزی کی۔
-
Nov ۲۲, ۲۰۲۵
حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ ملک کی آزادی و خودمختاری کا تحفظ تمام شہریوں کی ذمہ داری ہے اور بیرونی ڈکٹیشن کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۲۵
لبنانی پارلمینٹ کے اسپیکر نے لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہنے کے سبب، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا فوری اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
Nov ۱۹, ۲۰۲۵
امریکہ نے لبنانی فوج کے سربراہ جنرل روڈولف ہیکل کے ساتھ واشنگٹن میں ہونے والی ملاقاتیں منسوخ کر دی ہیں، کیونکہ امریکہ نے لبنانی فوج کے اتوار کو جاری کردہ بیان پر اعتراض کیا تھا۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۲۵
صیہونی افواج نے جنگ بندی معاہدے کی پرواہ کیے بغیر لبنان کے شہر صیدون پر فضائی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 13 افراد شہید ہو گئے۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۲۵
حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے لبنان کی سرزمین پر اسرائیلی قبضہ ختم کرانے کے لیے لبنانی حکومت کی ذمہ داریوں کی یاد دہانی کراتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ حزب اللہ کسی بھی صورت میں دشمن کی جارحیت کے آگے نہیں جھکے گی۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۲۵
جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فورس یونیفل نے اپنے فوجیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کی خبر دی ہے۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۲۵
جنوبی لبنان پر غاصب اور دہشت گرد صیہونی فوج کے حملے بدستور جاری ہیں جن میں متعدد عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔
-
Nov ۰۹, ۲۰۲۵
لبنان کے خلاف دہشت گرد صیہونی ٹولے کی تازہ فضائی جارحیت میں کم از کم چودہ افراد کے شہید و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۲۵
لبنانی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں ایک کار پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے میں دو لبنانی شہری شہید ہوگئے-
-
Nov ۰۷, ۲۰۲۵
لبنان کے صدر جوزف عون نے جنبوی لبنان کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائيلی حکومت کے حملوں کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۲۵
اسرائیل نے جمعرات کی رات لبنان پر وحشیانہ فضائی حملے کئے ہیں۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۲۵
حزب اللہ لبنان نے ملک کے اعلیٰ حکام کے نام ایک مراسلہ ارسال کر کے اپنے ہتھیاروں اور صیہونی دشمن کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے سلسلے میں اپنے لایحہ عمل کی وضاحت کی ہے۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۲۵
لبنانی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ملک کے جنوبی علاقے میں واقع ایک قصبے پر توپ خانے سے گولہ باری کی ہے۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۲۵
جنوبی لبنان میں ایک کار پر جارح صیہونی حکومت کی فوج کے فضائی حملے میں چار لبنانی شہری شہید ہوگئے ہیں۔