تلاش
-
Apr ۲۱, ۲۰۲۳
صیہونیوں کی جانب سے عائد شدید پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود لاکھوں فلسطینیوں نے نماز عید الفطر مسجد الاقصی میں ادا کی۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۳
قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں، دھمکیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں فلسطینیوں کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں تقریبا 3 لاکھ فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۳
عالمی یوم قدس کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کی پرجوش موجودگی، صیہونیوں کی طرف سے عائد پابندیوں کے باوجود مقبوضہ شہر قدس میں نماز جمعہ کے شرکاء نے عالمی یوم قدس کے موقع پر ریلی نکالی
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائیوں سے خائف ہو کر مسجد الاقصی کے اطراف میں بھاری تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیا۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۳
آج دنیا بھر میں عالمی یوم قدس بڑی شان و شوکت سے منایا جا رہا ہے اور گزشتہ چند ماہ کے دوران فلسطین اور مسجد الاقصیٰ میں رونما ہونے والے تلخ واقعات کے پیش نظر عالمی سطح پر ایک باشکوہ یوم القدس کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۲۳
فلسطین کی مزاحمتی تنظمیں غاصب صیہونی ریاست کی جانب سے مسلسل مسجد اقصیٰ اور اس میں نمازیوں کی بے حرمتی پر غزہ میں مشترکہ اجلاس کر رہی ہیں۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۲۳
دہلی کے ایک مشہور علاقے "بنگالی مارکیٹ" میں 250 سال پرانی مسجد میں واقع مدرسہ پر منگل کو بلڈوزر چلا دیا گیا جس سے مدرسہ کے دو کمرے منہدم ہو گئے۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۳
غاصب صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۳
جمعۃ الوداع اور عالمی یوم القدس کی آمد آمد پر فلسطین کے تئیں اپنے قومی اور دینی فرض کو لے کر دنیا بھر کے مسلمانوں میں ایک بار پھر بے چینی بڑھتی جا رہی ہے اور انہوں نے ہر سال کی طرح اس سال بھی قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ اور ارضِ فلسطین کی حمایت میں صدائے احتجاج بلند کرنا شروع کر دی ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۳
صیہونی دہشتگردوں کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ مسجد الاقصیٰ کے صحن میں نماز پڑھ رہے فلسطینیوں کو دھکا دے رہے ہیں۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۳
صیہونی فوجیوں (دہشتگردوں) نے مسجد الاقصیٰ پر اپنے دھاوے کے دوران وہاں موجود وہ میڈیکل کلینک بھی تاراج کر دیا جہاں مسجد کے اندر صیہونی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والوں کو ابتدائی لازمی طبی سہولیات فراہم کی جاتی تھیں۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۳
نشرہونے کی تاریخ 07/ 04/ 2023
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۳
دسیوں ہزار فلسطینیوں نے ماہ مبارک رمضان کے تیسرے جمعے کو مسجد الاقصی میں شاندار انداز میں نماز جمعہ ادا کی۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۳
غاصب صہیونی فوجیوں نے جمعے کو ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۳
اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مسجد الاقصیٰ کے خلاف ناجائز صیہونی حکومت کے حالیہ جارحانہ اقدامات اور فلسطین کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۳
مسجد الاقصی میں روزے دار فلسطینی نمازیوں پر حملہ کئے جانے پر مختلف ملکوں اور علاقے کی اہم شخصیات نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اس جارحانہ اقدام کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۳
صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی پر رات کی تاریکی میں دھاوا بول کر درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۳
صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصیٰ کے القبلیٰ نامی مصلے پر دھاوا بول کر وہاں توڑ پھوڑ کی، آنسو گیس کے گولے اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا، خوف و ہراس پھیلایا اور کئی عبادت گزار فلسطینیوں کو اپنے ساتھ اٹھا لے گئے۔ صیہونیوں کے اس اقدام پر ایران نے سخت ردعمل دکھایا ہے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۳
مسجد الاقصیٰ کے اندر موجود نمازیوں اور اعتکاف گزاروں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے بہیمانہ حملہ نے ایک بار پھر اسکی مجرمانہ اور انسانی حقوق مخالف ماہیت کو آشکار کر دیا ہے۔ یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہی۔