تلاش
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۶
امریکا نے میانمار پر عائد پابندیا اٹھائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۱۶
میانمار کے صدر یو ہتین کیاؤ کا دورہ ہندوستان، دونوں ملکوں کے تعلقات میں نئے باب کے آغاز کا آئینہ دار ہے۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۱۶
میانمار میں آنے والے شدید زلزلے کے جھٹکے بنگلہ دیش اور ہندوستان کی مشرقی اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی محسوس کئے گئے۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۱۶
میانمار میں سیلاب کے نتیجے میں سیکڑوں افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
-
Jul ۰۲, ۲۰۱۶
میانمار کے انتہا پسندوں نے ایک اور مسجد کو نذر آتش کر دیا۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۱۶
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار میں مسلمانوں کی ایک مسجد پرانتہاپسند بودھسٹوں کے حملے کو مجرمانہ اقدام قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کو سزا دینے کامطالبہ کیا ہے-
-
Jun ۲۱, ۲۰۱۶
میانمار کے محروم اور در بدر مسلمانوں کے خلاف جرائم ، ان پر تشدد ان کی توہین اور ان کی عزت نفس پامال کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے کہ جس پراقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے بھی ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
Apr ۲۰, ۲۰۱۶
میانمار کے صوبہ راخین کے سمندری علاقے میں ایک کشتی الٹنے سے نو بچوں سمیت دسیوں روہنگیائی مسلمان ڈوب گئے ہیں۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۱۶
میانمار میں جمہوری حکومت کا کام شروع ہونے کے ساتھ ہی میانمار کے سرکاری ذرائع نے ایک سو اڑتیس سیاسی قیدیوں اور سرگرم طلباء کی رہائی کی خبر دی ہے۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۱۶
میانمار میں برسوں کی فوجی حکومت کے بعد اس ملک کے پہلے منتخب صدر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۱۶
حکومت میانمار نے ملک کے مغربی علاقوں میں چار سال سے جاری ایمرجنسی ختم کر دی ہے۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۱۶
میانمار کے ارکان پارلیمان نے ہیٹن کیاو کو ملک کا صدر منتخب کرلیا ہے۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۱۶
میانمار کے صدر تھین سین نے حالیہ ایک برس کے دوران ملک میں رونما ہونے والی مثبت تبدیلیوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں اقتدار کی منتقلی کے سلسلے میں حاصل ہونے والی کامیابی قابل تحسین ہے۔ میانمار کے صدر نے اپنے ملک کی سیاسی جماعتوں سے بھی اپیل کی کہ وہ قومی مفادات کی بنیاد پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۱۶
میانمار میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے کہا ہے کہ میانمار کے مسلمان شدیدغذائی قلت اور طبی سہولتوں کے فقدان کے باعث خود کشی پر مجبور ہوتے ہیں اور زندگی سے تنگ آکر اپنی جان دے دیتے ہیں۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۱۶
ہندوستان کی ریاست منی پور میں آنے والے زلزلے میں کم از کم چھے افراد ہلاک اور سو سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
Nov ۲۲, ۲۰۱۵
میانمار میں زمین کھسکنے کے نتیجے میں سو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
Nov ۲۲, ۲۰۱۵
میانمار کے اشانت کاچن صوبے میں پچھتر افراد ایک کان کے ملبے کے نیچے دب کر ہلاک ہو گئے ہیں
-
Nov ۱۳, ۲۰۱۵
میانمار میں حزب اختلاف کی رہنما آنگ سان سوچی کی پارٹی نے عام انتخابات میں دوتہائی سے زیادہ اکثریت حاصل کرلی ہے
-
Nov ۱۰, ۲۰۱۵
میانمار کے پارلیمانی الیکشن میں آنگ سان سوچی کی نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی نے زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۱۵
میانمار کے عوام پچیس سال کے بعد عام انتخابات میں ووٹ ڈال رہے ہیں۔