تلاش
-
Feb ۰۱, ۲۰۲۰
کورونا وائرس سے چین میں 259 افراد ہلاک اور 11791 لوگ متاثر ہوئے ہیں جب کہ یہ وائرس21 ممالک تک پھیل چکا ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۶
عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے امریکا میں ایک فرد کے زیکا وائرس میں مبتلا ہونے کی رپورٹ ملنے کے بعد یورپی ممالک میں موسم بہار اور سرما میں اس بیماری کے پھیلنے کی بابت خبردار کرتے ہوئے ان ممالک کے حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس بیماری کی روک تھام کے لئے بروقت اقدامات انجام دیں۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۴
جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا بھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیا۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۲۴
فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے پناہ گزین کیمپوں میں سیوریج اور آلودہ پانی میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۳
ہندوستان کی ریاست کیرل (Kerala) میں اب تک دو افراد کو ہلاک کرنے کے بعد نپاہ (Nipah) وائرس ملک کی دس ریاستوں تک پہنچ گیا ہے اور کیرل میں مزید تین افراد اس وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۲۳
امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو اب تک ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے جس سے یہ ثابت ہوسکے کہ کووڈ نائنٹین وائرس، ووہان لیب سے لیک ہوا ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۲۳
عالمی ادارہ صحت کے ہنگامی پروگراموں کے ڈائریکٹر مائیکل رایان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو ختم کرنے کے خاص اور خصوصی معیارات ہیں اور اس وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنا ناممکن ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۳
ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر تیزی آنے کے بعد مرکزی حکومت نے آٹھ ریاستوں کے لئے ضروری ہدایات جاری کردی ہیں۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۲۳
آسٹریلیا کے حکام اور شعبۂ صحت نے عوام کو سیلاب اور گرم موسم کے باعث مچھروں کی تعداد بڑھنے اور خطرناک انسی فلاٹس وائرس کے خطرے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۲
روس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے جدید ترین کورونا وائرس تیار کرلیا ہے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۲۲
امریکی محققین نے کوویڈ 19 وائرس کا نیا تباہ کن اور مہلک وائرس دریافت کر لیا جس کی شرح اموات 80 فیصد اور پھیلنے کی شرح پانچ فیصد زیادہ ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۲
غاصب اسرائیلی جاسوسی ادارے اب پیگاسس وائرس کے بجائے ایکا ور پیش رفتہ وائرس ’’پریڈیٹر’’ کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۲۲
جدید سائنسی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہر آٹھ مریضوں میں سے ایک شخص میں بیماری کی علامات طویل عرصے تک موجود رہتی ہیں۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۲۲
پاکستان اور ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۲۲
کورونا سے دنیا بھر میں 60 لاکھ کے قریب افراد ہلاک ہوئے جبکہ 10 اعشاریہ 8 ارب ٹیکے لگائے گئے۔
-
Jan ۱۷, ۲۰۲۲
عالمی ادارہ صحت کے ادارہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائیزیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وایرس کا پوری طرح سے خاتمہ نہیں ہوگا۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۲۱
ایران کی انجمن ہلال احمر نے نئے کورونا وائرس اومیکرون کے مقابلے کی غرض سے ملک بھر کی سرحدی گزرگاہوں پر خصوصی انتظامات کا اعلان کیا ہے۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۲۱
امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد آٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۲۱
یورپی ملکوں میں کورونا کے نئے معاملات ایک بار پھر بڑھتے جا رہے ہیں اور یورپ کا ہر ملک اس سلسلے میں اپنے اعتبار سے احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۲۱
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے کورونا وائرس کی بابت براعظم افریقہ کے عوام کی سے گریز کیا جائے۔