تلاش
-
Dec ۱۰, ۲۰۲۱
امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد آٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۲۱
یورپی ملکوں میں کورونا کے نئے معاملات ایک بار پھر بڑھتے جا رہے ہیں اور یورپ کا ہر ملک اس سلسلے میں اپنے اعتبار سے احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۲۱
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے کورونا وائرس کی بابت براعظم افریقہ کے عوام کی سے گریز کیا جائے۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۲۱
اومیکرون کے نام سے نئے ویرینٹ نے عالمی سطح پر کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے کی گئ کوششوں کو مشکوک بنا دیا ہے کیونکہ یہ قسم انتہائی موذی ہے ۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۱
وائرس کے نئے قسم کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر مختلف ممالک نے افریقی ملکوں سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۲۱
امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ابھی تک یہ مفروضہ موجود ہے کہ کورونا وائرس چین کی لیبارٹری سے لیک ہوا تھا۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۲۱
ہلاکت خیز کورونا وائرس سے لوگوں پر اس کے پڑنے والے حیرت انگیز اثرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۲۱
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں اضافے کے نتیجے میں شفایابی کی شرح کم ہوگئی ہے جبکہ پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ دنیا کا کوئی خطہ اس موذی وبا سے محفوظ نہیں ہے اور اس سے متاثرین نیز اموات میں روز افزوں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۲۱
ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ایک اور کورونا ویکسین پاستوکووک نئے کورونا وائرس کے مقابلے میں بھی موثر واقع ہورہی ہے۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۲۱
صحت کی عالمی تنظیم ڈبلو ایچ او کے مطابق ڈیلٹا کورونا کا پھیلاؤ خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۲۱
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ گرین براعظم اگست کے آخر تک ڈیلٹا کورونا وائرس لہر کی لپیٹ میں آ جائے گا۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۲۱
عالمی ادارہ صحت نے عالمی سطح پر نئے کورونا وائرس ڈیلٹا کے پھیلاؤ پر کہ جس کا پہلی بار ہندوستان میں انکشاف کیا گیا ہے، سخت انتباہ دیا ہے۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۲۱
ایران اور ہندوستان روٹا وائرس کی مشترکہ ویکسین کی تیاری میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۲۱
الرجی اور وبائی امراض کے امریکی مرکز کے سربراہ نے ملک میں ڈیلٹا وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
May ۲۵, ۲۰۲۱
کورونا وائرس کے بارے میں امریکی خفیہ ایجنسی نے ایک بار پھر چین پر الزامات عائد کئے ہیں اور دعوی کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا چین کے وہان شہر سے ہی پیدا ہوئی ہے۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۱
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں مزید 146 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۲۱
ایران میں کورونا سے ہونے والی اموات اور نئے مریضوں کی تعداد میں کچھ کمی واقع ہوئی ہے۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۲۱
روسی پارلیمنٹ دوما کے اسپیکر نے کورونا کے لئے امریکا کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔