SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

تلاش

نتائج وائرس
  • کورونا وائرس سب کو اپنی گرفت میں لے گا : ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

    Apr ۱۷, ۲۰۲۱

    عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس میں مبتلاء ہونے والوں کی تعداد ہر ہفتے دوگنا بڑھ رہی ہے -

  • کورونا وائرس نے ایک بار پھر یورپ پر گرفت مضبوط کرلی

    Apr ۰۵, ۲۰۲۱

    یورپی ملکوں میں میوٹیٹڈ یا تبدیل شدہ کورونا وائرس کے غیر معمولی حدتک پھیلاؤ کے پیش نظر سیکورٹی اور احتیاطی اقدامات شدید جبکہ پورے بر ا‏عظم میں بندشوں اور پابندیوں کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔

  • پاکستان میں بچوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت

    Mar ۲۷, ۲۰۲۱

    پاکستان میں بچوں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔

  • امریکہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے پر تشویش

    Mar ۲۶, ۲۰۲۱

    انسداد وبائی امراض کے امریکی ادارے سی ڈی سی نے ملک میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

  • کورونا وائرس کی نئی اقسام ویکسینز کی افادیت کم کر رہی ہے

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱

    ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی اقسام ویکسینز کی افادیت میں کمی کا باعث بن رہی ہے۔

  • کیا کورونا وائرس کی دو اقسام سے ایک ساتھ متاثر ہونا زیادہ خطرناک ہے؟

    Mar ۰۸, ۲۰۲۱

    ایک طبی تحقیق میں یہ عندیہ دیا گیا ہے کہ اگر کوئی فرد کورونا کی 2 اقسام سے بیک وقت متاثر ہو تو پھرکیا ہوگا؟

  • مخصوص بلڈ گروپ افراد کو کورونا وائرس کا زیادہ خطرہ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱

    ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خون کا گروپ ممکنہ طور پر کوویڈ- 19 کے اثرات کے لئے اہمیت رکھتا ہے۔

  • امریکہ میں کورونا وائرس سے اموات میں مزید اضافہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱

    جان ہوپکنز یونیورسٹی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پـچھلے دوہزار ایک سو تینتالیس اموات کے بعد امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سولہ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

  • نیویارک میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱

    کورونا وائرس کی اور ایک نئی قسم نیویارک میں دریافت ہوئی ہے جس سے حکام کی تشویش میں اضاہو ہو گیا ہے۔

  • ایرانی ویکسین برٹش کورونا وائرس پر موثر

    Feb ۱۷, ۲۰۲۱

    ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین برٹش کورونا وائرس کو مکمل ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

  • گنی میں ایبولا وائرس کے 10 مشتبہ کیس

    Feb ۱۶, ۲۰۲۱

    گنی میں ایبولا وائرس سے متاثرہ افراد سے تعلق میں آنے والے 115 افراد کی نشاندہی ہوگئی۔

  • ایران عالمی پابندیوں کے باوجود کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہے !

    Feb ۱۶, ۲۰۲۱

    ایران کے ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف سخت ترین حالات میں اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر اپنے ہموطنوں کی جان بچانے میں مصروف ہے۔ اس مرتبہ ہیلتھ ورکر  نرس مھشید گودرز نے کہ جو حاملہ بھی تھیں ، کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا اور اپنے نوزائیدہ بچے کو اپنی آغوش میں لیے بغیر اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

  • کورونا وائرس کی نئی لہر ’’بی 117" زیادہ خطرناک

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱

    برطانوی جینیاتی ادارے جنیو مکس نے اعلان کیا ہے کہ کووڈ 19 کی نئی قسم 50 سے زائد ممالک میں شناخت کی جا چکی ہے۔

  • نئے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے سرحدوں کی نگرانی بڑھانی چاہیے: صدر مملکت

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ نئے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک کی سرحدوں پر نگرانی بڑھا دینا چاہئے۔

  • کورونا وائرس کی معاشی تباہ کاریوں میں بیلجیئم کے عوام کی ریکارڈ بچت

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱

    معاشی بحران کے باوجود بیلجیئم کے عوام نے 23 ارب یورو بینکوں میں جمع کروائے۔

  • طبی تحقیق کا دعوی، کورونا وائرس انسانی دماغ میں بھی داخل ہو سکتا ہے

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱

    ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ نیا کورونا وائرس انسانی دماغ میں بھی داخل ہوسکتا ہے۔

  • چين، لیبارٹری میں کورونا وائرس کی تیاری کا امکان مسترد

    Feb ۱۰, ۲۰۲۱

    عالمی ادارہ صحت نے واضح کیا ہے کہ ووہان میں کورونا وائرس کی تیاری کے شواہد نہیں ملے۔

  • کورونا وائرس کا ایک اور اثر سامنے آ گیا؟

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱

    ایک نئی طبی تحقیق میں کورونا وائرس کی وبا کے ایک عجیب اثر کا انکشاف ہوا ہے۔

  • کورونا وائرس سے مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱

    ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس مردوں کو بانجھ پن کا شکار کرسکتا ہے۔

  • ایرانی ویکسین برطانوی کورونا وائرس پر قابو پانے میں کامیاب

    Jan ۳۰, ۲۰۲۱

    ایران کی کورونا ویکسین لگوانے والے رضاکاروں کے پلازما میں برطانوی کورونا وائرس کو مکمل طور پر نابود کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS