تلاش
-
Oct ۲۰, ۲۰۲۲
اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدر حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے ورلڈ کشتی چمپئن شپ میں شامل ایران کی یو23 ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔
-
Oct ۱۷, ۲۰۲۲
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچ میں ایک اور اَپ سیٹ ہوگیا، اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 42 رنز سے شکست دے دی۔
-
Oct ۱۳, ۲۰۲۲
عالمی کپ رواں سال 21 نومبر سے 18 دسمبر تک قطر میں منعقد ہوگا۔
-
Oct ۱۲, ۲۰۲۲
امریکا کے ایک ایتھلیٹ نے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا ہے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۲۲
ورلڈ ریسلنگ چیمپین شپ میں شریک ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۲۲
پانچ سو میٹر کی ڈریگن بوٹ ریس ایرانی لڑکیوں نے جیت لی۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۲۲
ورلڈ ملٹری اولمپک میں شریک ایران کی ٹیم نے شوٹنگ کے مقابلوں میں تین تغمے حاصل کیے۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۲۲
اسرائیل کو ایک اور شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۲۲
ورلڈ بینک نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت سات ممالک غذائی قلت اور بڑھتے قرضوں کے بحران کا شکار ہیں۔
-
Aug ۰۱, ۲۰۲۲
ورلڈ یوتھ فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ مقابلے 29 سے 30 جولائی تک اٹلی کے شہر روم میں منعقد ہوئے جن میں ایران کی ٹیم چوتھے نمبر پر رہی۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۲
امریکی رخنہ اندازی اور ویزا نہ دینے کی وجہ سے ایران کی قومی آرچری یا تیر کمان ٹیم ورلڈ گیمز میں شرکت سے محروم ہوگئی۔
-
Jul ۰۸, ۲۰۲۲
قطر رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں 12 لاکھ شائقین کی میزبانی کرے گا اور ایک لاکھ روایتی ٹینٹوں میں ان کو ٹھہرانے کا انتظام کیا گیا ہے۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۲۲
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان کردیا۔
-
May ۱۲, ۲۰۲۲
امیر قطر کا کہنا ہے کہ ہم 2022 ورلڈ کپ کی میزبانی میں تعاون کرنے کی ایران کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۲۲
ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے جمعرات کی شب تہران کے آزادی اسٹیڈیئم میں کھیلے گئے ایک حساس میچ میں اپنے پڑوسی ملک عراق کی فٹبال ٹیم کو ایک گول سے شکست دے کر قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں شاندار جیت کے بعد پورے ایران میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر بڑے پرجوش انداز میں جشن منایا۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۲۲
ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے آج جمعرات کو عراق کی فٹ بال ٹیم کو شکست دے کر ورلڈ کپ کیلئےکوالیفائی کرلیا۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۱
ہندوستان میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے مصر کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۲۱
ایران نے فٹبال ورلڈکپ ۲۰۲۲ کے لئے کوالفائنگ راؤنڈ کے آخری مرحلے میں شام کی ٹیم کو تین صفر سے ہرا دیا۔
-
Nov ۱۱, ۲۰۲۱
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل ہوں گے۔
-
Nov ۱۱, ۲۰۲۱
پاکستان کے شہروز کاشف کو دنیا کی دو بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے سب سے کم عمر کوہ پیما کے طور پر گینیز ورلڈ رکارڈز میں شامل کر لیا گیا ہے۔