تلاش
-
Jul ۲۱, ۲۰۲۶
ایران کے وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں پاکستان مونومینٹ کا دورہ کیا اور ملک کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۲۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ اپنے پاکستانی ہم منصب کی دعوت پر اسلام آباد کے دورے پر پہنچ گئے ہیں۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۲۶
پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان فعال سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے، پاکستان اور کینیڈا دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
Jul ۱۸, ۲۰۲۶
پاکستانی سیکورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا صوبے کے علاقے وانا میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
-
Jul ۱۸, ۲۰۲۶
پاکستان نے ہندوستانی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۲۶
مظفر آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کے قافلے پر مبینہ طور پر فائرنگ کی اطلاع ہے جس میں ان کا ایک ذاتی محافظ جاں بحق ہو گیا۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۲۶
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں اور گرد و نواح میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 24 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۲۶
پاکستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ملک میں فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری ہے اور مزید 3 دہشت گرد ہلاک کردیئے گیے ہیں۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۲۶
پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہو گا اور یہ کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے۔
-
Jul ۱۴, ۲۰۲۶
پاکستان کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، نے پارلیمانی اور قائمہ کمیٹیوں کا بائیکاٹ ختم کرنے کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔
-
Jul ۱۴, ۲۰۲۶
انجمن دوستی ایران و پاکستان کے صدر نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان، عوامی، اقتصادی اور ثقافتی روابط کی تقویت پرزور دیا ہے۔
-
Jul ۱۴, ۲۰۲۶
پاکستان میں چالیس سال بعد گوادر بندرگاہ پر بحری تجارتی جہازوں کو بنکرنگ کی سہولت کا آغاز کردیا گیا ۔
-
Jul ۱۳, ۲۰۲۶
پاکستانی سیکورٹی فورسز کی تازہ کارروائیوں میں مزید 5 غیر ملکی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 76 ہوگئی ہے۔
-
Jul ۱۳, ۲۰۲۶
عالمی یومِ آبادی کے موقع پر اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) نے پاکستان سے متعلق اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۲۶
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت میں خطے میں کشیدگی کم کرنے پر تاکید کی گئی ہے ۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۲۶
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان آل سعود کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت میں تازہ ترین علاقائی پیش رفت اور بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۲۶
پاکستانی سیکورٹی ذرائع کے مطابق 5 جولائی سے اب تک 105 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۶
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں عاشقان ولایت کی تسکین کے لئے شہید رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کے علامتی جلوس جنازہ کا اہتمام کیا گيا۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۶
صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شہید رہبر انقلاب کی الوداعی رسومات میں وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی شرکت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے عوام میں برادری اور یک جہتی پائی جاتی ہے اور وہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں
-
Jul ۰۸, ۲۰۲۶
پاکستانی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چھالیہ کی اسمگلنگ روکنے کے لیے اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا گيا کہ پیٹرول کے بعد سب سے منافع بخش کاروبار چھالیہ کا ہے۔