تلاش
-
Oct ۲۴, ۲۰۲۲
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے یورپی یونین کی پابندیوں پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یورپی ممالک کو اجازت ہے کہ وہ میرے تمام اثاثے ضبط کر لیں اور انہیں یورپی شہریوں کے لیے کوئلہ خریدنے کے لیے استعمال کریں اس لئے کہ وہ ایک سخت موسم سرما سے دوچار ہونے والے ہیں۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۲
یورپی کمیشن نے تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے اور روسی برآمدات کو سات ارب ڈالر تک محدود کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۲۲
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے دعوی کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کےجاری مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۲۲
روس نے یوکرین کو فوجی امداد فراہم کرنے والے یورپی ملکوں کو اس کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۲۲
یورپی یونین نے ہندوستان اور چین سے روسی تیل کی فروخت کے خلاف گروپ سیون کی پابندیوں میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی معاہدے کی بحالی سے متعلق یورپی یونین کے مجوزہ سمجھوتے کے متن کا تحریری جواب بھیج دیا ہے اور واضح کردیا ہے کہ اگر امریکہ حقیقت پسندی اور لچک کا مظاہرہ کرے سمجھوتے کا حصول ممکن ہے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۲۲
یورپی یونین کے جاری کئے جانے والے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ یورپی یونین نے جون کے مہینے میں اس سے قبل کے مہینے کے مقابلے میں روس سے تیل اور آئل مصنوعات زیادہ مقدار میں درآمد کی ہیں۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۲
یورپی یونین نے ایک بار پھر روس پر غذائی اجناس کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۲۲
یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ روس پر عائد پابندیوں کی مدت میں مزید چھے مہینے کی توسیع کی جائے گی.
-
Jul ۲۷, ۲۰۲۲
جوزف بورل نے اعتراف کیا ہے کہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی امریکی پالیسی ناکام ہو گئی ہے ۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۲۲
ہنگری کے وزیراعظم نے روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کو غلط قرار دیتے ہوئے ان پابندیوں کو ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۲
ہندوستانی صحافی اور فیکٹ چیکر محمد زبیر کی گرفتاری پر جرمنی اور یورپی یونین نے حکومت ہندوستان پر تنقید کی ہے جبکہ محمد زبیر نے کہا ہے کہ جیل میں اس کی جان کو خطرہ ہے
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۲
سوئٹزر لینڈ کے نائب صدر نے کہا ہے کہ روسی گیس پر پابندی، یورپی یونین کو تباہ و برباد کر سکتی ہے ۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۲
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی بحالی کے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور ہم ایران کے ساتھ حتمی معاہدہ طے پانے کے بہت قریب ہیں۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۲۲
یورپی ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی اور رومانیہ کے درمیان یوکرین کو فوری طور پر نمائندہ حیثیت دینے پر اتفاق ہوگیا۔
-
Jun ۱۰, ۲۰۲۲
یورپی یونین نے تمام فونز اور ٹیبلیٹس کے لیے ایک ہی چارجنگ پورٹس کے استعمال کے لیے رضامندی ظاہر کر دی۔
-
Jun ۰۳, ۲۰۲۲
یورپی یونین نے روس کے خلاف اپنی پابندیوں کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ یورپی یونین کی پابندیوں میں روس کے فوجی و سیکورٹی ادارے اور شخصیات بھی شامل ہیں