-
صدر ایران کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گزشتہ دنوں صوبۂ کرمان کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے عوام کی مشکلات اور ماضی کے سفر کے دوران لئے گئے فیصلوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا اور ساتھ ہی وہ کرمان شہر میں واقع ’’دلوں کے سردار‘‘ کے نام سے دنیا میں پہچانے جانے والے شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر بھی حاضر ہوئے اور انکے اور انکے جوار میں مدفون دیگر شہدائے کرام کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
-
عراق کے صوبے الانبار میں حشد الشعبی کا داعش کے خلاف آپریشن جاری، داعش کا خفیہ ٹھکانہ تباہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳حشد الشعبی نے عراق کے صوبے الانبار میں داعش کے بقایا دہشت گرد عناصر کے خلاف اپنا آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔
-
شام، ترکیہ کے زیر کنٹرول جیل سے داعش کے دہشت گرد فرار
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸شام میں ترکیہ کے زیر کنٹرول جیل سے داعش کے متعدد دہشت گرد فرار ہوگئے۔
-
نیکارا گوا کے صدر نے ایران زندہ باد اور جنرل قاسم سلیمانی زندہ باد کا نعرہ لگایا (ویڈیو)
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰وینیزوئیلا کا دورہ ختم کرنے کے بعد صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنی دوسری منزل نکارا گوا پہنچ گئے جہاں ان کے نکارا گوئی ہم منصب ڈینیئل اورٹیگا نے اُن کا شاندار اور پر تپاک استقبال کیا۔ استقبالیہ تقریب میں نکارا گوا کے صدر نے ’’جنرل قاسم سلیمانی زندہ باد، ایران زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگایا۔ اس سے قبل انہوں نے ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے احترام اور یاد میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیوی میں 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے نئے کروز میزائل کی شمولیت
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیوی نے پہلی مرتبہ 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے ایک نئے اور جدید کروز میزائل سے اپنے بحری جنگی جہازوں کو مسلح کیا ہے۔
-
حشد الشعبی عراق امنیت اور سسٹم کا اصلی رکن ہے: عراقی وزیراعظم
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸عراق کے وزیراعظم اور عراقی مسلح افواج کے کمانڈر نے حشد الشعبی کے مراکز کا دورہ کیا اور ملاقاتیں کیں۔
-
حشد الشعبی نے کیا بغداد میں داعش کے اہم سرغنہ کا شکار
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے بغداد کے «الطارمیه» علاقے میں ایک آپریشن کرکے، دہشتگرد گروہ داعش کے سرغنہ کو، جو بغداد میں داعش کا گورنر تھا، چار دہشتگردوں کے ساتھ ہلاک کردیا
-
عراق میں دہشتگرد گروہ داعش کا نیٹ ورک تباہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی آپریشنز کے کمانڈر نے کہا ہے کہ عراق کے صوبے الانبار میں داعش دہشت گرد گروہ کی باقیات کے نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ، جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ایران کو مطلوب اپنے عہدے دار کو لازمی سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث سابق امریکی حکومت کے ایک عہدے دار برایان ہوک کو امریکہ کی سکیورٹی ایجنسیز لازمی سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام رہی ہیں۔
-
عراق میں داعش کو ایک بار پھر سرگرم کرنے کا منصوبہ
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایک بار پھر عراق میں داعش کو سرگرم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔