-
صیہونی حکومت کی بنیادی تنصیبات پر بڑا سائبر حملہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸صیہونی حکومت کی بنیادی تنصیبات کو ایک بار پھر سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
امامِ انقلاب | امام خمینی (رح) کی خصوصیت شہید سلیمانی کی نظر میں !
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷آیئے اِس مختصر ویڈیو میں دیکھتے ہیں شہید قاسم سلیمانی امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔
-
ایران کی مدد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے: سید حسن نصر اللہ
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۸حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ مسجد الاقصی کے خلاف کسی بھی طرح کا کوئی بھی قدم علاقے کو نابود کر دے گا۔
-
غزہ میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد کے ساتھ جشن یوم القدس
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۰عالمی یوم قدس پر غزہ اور غرب اردن میں جشن کا سماں رہا ۔
-
امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ بے بنیاد اور تکراری ہے: ایران
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ایران کے خلاف امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں بے بنیاد دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے انہیں بے بنیاد اور تکراری قرار دیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی کے قتل سے دہشتگردی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچا: ایران
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹جنرل قاسم سلیمانی کا قتل دہشتگردی کے خلاف جاری محاذ آرائی کے لئے تباہ کن ثابت ہوا ہے، یہ بات اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کی نمائندہ خاتون مریم صفری نے کہی۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قاتل خوف و ہراس کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱ایران کی انتقامی کارروائی سے خوف و ہراس کا شکار سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کی سکیورٹی پر ماہانہ دسیوں لاکھ ڈالر خرچ کئے جا رہے ہیں۔ یہ انکشاف خود امریکی ذرائع ابلاغ نے کیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی کی ہندوستان جانے کی خواہش
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۶سپاہ قدس کے سابق کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی حفاظت کرنا اور مظلوموں کے حقوق کے لئے اپنی زندگی کو قربان کر دینا میرے والد کا خواب تھا۔
-
صیہونی سازشوں سے مقابلے کے لئے عالم اسلام کا اتحاد ضروری ہے: صدر ایران
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے غاصب صیہونی حکومت کے دشمنانہ اقدامات سے مقابلے کے لئے اسلامی ممالک اور امت اسلامیہ کے اتحاد و بھائی چارے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حفاظتی انتظامات
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸سحر نیوز رپورٹ