Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۲ Asia/Tehran

عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے اِس الٰہی نظام سے وابستگی اور اِس راستے میں ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

ولایت فقیہ درحقیقت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے زمانے میں آئمہ معصومین علیھم السلام کے نظام کی طرف انسانی معاشرے کی رہنمائی اور ہدایت کے لیے دۓ گۓ ایک الٰہی نظام کا نام ہے۔

نظامِ ولایت فقیہ درحقیقت نظامِ امامت کے تسلسل کا نام ہے۔

پس تمام انسانوں کی، بالخصوص مؤمنین کی اخلاقی اور شرعی ذمہ داری ہے کہ اِس نظام کی حفاظت اور پشت پناہی کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہ کریں۔ 

ٹیگس