صیہونی فوج نے متعدد گھروں کو خالی کرا دیا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i452892-صیہونی_فوج_نے_متعدد_گھروں_کو_خالی_کرا_دیا
  صیہونی فوج نے ایرانی میزائلوں کو روکنے میں ناکامی کے بعد تحقیقات کا حکم جاری کیا ہے
(last modified 2026-03-22T12:05:06+00:00 )
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹ Asia/Tehran
  • صیہونی فوج  نے متعدد گھروں کو خالی کرا دیا

  صیہونی فوج نے ایرانی میزائلوں کو روکنے میں ناکامی کے بعد تحقیقات کا حکم جاری کیا ہے

سحرنیوز/ایران: مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع شہر عراد اور ڈیمونا پر ایران کے میزائل، غاصب حکومت کے ڈیفنس سسٹم کو عبور کرکے کامیابی کے ساتھ اپنے نشانے پر لگے-

ان میزائلوں کو انٹرسپٹ کرنے میں ناکامی کے بعد صیہونی فوج نے اس بارے میں تحقیقات کا حکم دیا ہے-
اس رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے ڈیمونا اور عراد پر حملوں کے بعد فضائیہ اور آپریشن کمانڈروں کے ساتھ سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel