با خبر ذرائع کا کہنا ہے کہ بن سلمان نے اپنے مخالفین کی سرکوبی کے لیے ایک سیکورٹی یونٹ قائم کیا۔
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
ابھی تک عراقی دارالحکومت بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان پانچ دور کے مذاکرات انجام پا چکے ہیں جبکہ چھٹے دور کے مذاکرات کے لئے عراق کی جانب سے اعلان آمادگی کا انتظار ہے۔
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی اماراتی اتحاد یمنی عوام کے تیل و گیس کی لوٹ مار میں مصروف ہیں۔
امریکی چینل سی این این نے خبر دی ہے کہ خلیج فارس کے عرب ممالک، ایران کے ساتھ تعامل اور تعلقات میں بہتری کے خواہاں ہیں۔
مسجد الحرام کے خطیب، مبلغ اور امام کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن میں ایک سو چورانوے مرتبہ جنگ بندی سمجھوتےکی خلاف ورزی کی
یمن کی پارلیمنٹ نے ایک اجلاس میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزی کی مذمت کی ہے
سعودی اماراتی اتحاد نے یمن جنگ کے دوران کئی بلین ڈالر کا تیل غارت کیا اور اب تک یہ سلسلہ جاری ہے۔ یمنی آئل منسٹر
صیہونی رپورٹر کا کہنا ہے کہ موساد "ایران انٹرنیشنل" کو معلوماتی جنگ کے لیے استعمال کرتا ہے۔