تلاش
-
Sep ۱۵, ۲۰۲۳
سعودی عرب نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے وفد کو ریاض کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۲۳
ایران کے سفیر نے سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں تہران اور ریاض کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۳
سعودی ذرائع ابلاغ نے دو فوجیوں کو غداری کی وجہ سے سزائے موت دیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۳
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان آج بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے متعدد شعبوں میں باہمی تعاون میں ہونے والی پیش رفت کا جائز ہ لیا۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۲۳
ایران اور سعودی عرب کے فٹبال فیڈریشنوں کے صدور نے ریاض میں باہمی تعاون کی ایک قرارداد پر دستخط کئے ہیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کا ایک نیا دور شروع ہوگا۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۲۳
فنانشل ٹائمز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ سعودی عرب جو کہ امریکی جوہری شرائط و ضوابط سے ناخوش ہے، چین، روس اور فرانس کی جانب سے جوہری پاور پلانٹس کی تعمیر کی تجاویز پر بھی غور کر رہا ہے۔
-
Aug ۲۶, ۲۰۲۳
الشرق الاوسط اخبار نے جدہ میں محمد بن سلمان اور حسین امیر عبداللہیان کی ملاقات کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی ہے اور لکھا ہے کہ یہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان سب سے آسان مذاکرات تھے اور توقعات کے برعکس، دونوں فریقوں کے درمیان ملاقات کوئی خاص پیچیدہ نہیں تھے۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۲۳
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے صحت نے علاقے میں صحت و سلامتی کو فروغ دینے میں تہران اور ریاض کے مشترکہ تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۲۳
ایک امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب امریکی ہتھیاروں پر عدم اطمینان کی وجہ سے فرانسیسی لڑاکا طیارے خریدنا چاہتا ہے۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۲۳
ایران کے وزیر خارجہ اپنے سعودی ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۲۳
روس میں ہونے والی 11 ویں بین الاقوامی سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر روس اور سعودی عرب کے وزرائے دفاع نے باہمی دفاعی تعاون پر بات چیت کی ہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۳
سعودی عرب نے مشہد مقدس میں قونصل خانہ کھول دیا ہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۳
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاض، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ سعودی عرب کا منتظر ہے۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۲۳
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، اسرائیل کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے "بڑے اقدامات" چاہتا ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۲۳
سعودی عرب کے جنوب مغرب میں الرہوا مرکز کی مدد سے نوادہ القحطانی نے دوبارہ اپنی تعلیم شروع کی ہے۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۲۳
سعودی عرب نے قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے پر ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا اور ایک مذمتی نوٹ بھی حوالے کیا ہے۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۲۳
سعودی عرب کا ایک لڑاکا طیارہ جنوبی سعودی عرب میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو ا ہے ۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۲۳
علی باقری کنی نے پولینڈ کے اپنے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے لئے وارسا کے دورے پر ہیں اس ملک میں تعینات کئی غیر ملکی سفراء سے ایک ملاقات میں کہا کہ ایران کی ہمسایہ ممالک سے متعلق پالیسی سے نہ صرف یہ کہ ایران اور اس کے پڑوسیوں کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی ہے بلکہ اس سے معاشی تعاون کے حالات بھی فراہم ہوئے ہیں۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۲۳
امریکہ نے سعودی عرب میں فائرنگ کے واقعہ کے بعد اپنا قونصل خانہ بند کردیا ہے۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۳
رائے الیوم اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں مغربی ممالک کی جانب سے عرب ممالک کو روس کے خلاف متحد کرنے میں ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ کو ایک نیا جھٹکا دے دیا