تلاش
-
Jul ۲۱, ۲۰۲۵
آویگدر لیبرمن نے غزہ جنگ کو اسرائیل کی عالمی تنہائی کی وجہ قرار دیتے ہوئے نتن یاہو کابینہ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۲۵
ایرانی فوج کے آپریشنز کے ڈپٹی چیف نے کہا ہے کہ ہم موجودہ ايئر ڈیفنس سسٹم کو استعمال کرنے کے ساتھ ہی اس کی جگہ نئے سسٹم سے ملک کے فضائی حدود کی حفاظت کو یقینی بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۲۵
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو ایک باضابطہ خط ارسال کیا ہے جس میں صیہونی حکومت کے جرائم بالخصوص 12 روزہ فوجی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے بچوں اور خواتین کے بارے میں جامع اور تازہ ترین رپورٹ پیش کی گئی ہے۔
-
Jul ۱۹, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے۔
-
Jul ۱۹, ۲۰۲۵
امریکا نے جنوبی شام میں الجولانی کی افواج اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
Jul ۱۹, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں اسرائیلی مداخلت اور جارحیت کی مذمت کی ہے
-
Jul ۱۸, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت نے غزہ میں اقوام متحدہ کی کم از کم 3 ایجنسیوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کر دیا ہے۔
-
Jul ۱۸, ۲۰۲۵
گیارہ ممالک نے صیہونی حکومت کے ساتھ اسلحے کی تجارت پر پابندی لگا دی ہے۔
-
Jul ۱۸, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے شام کے مختلف علاقوں بالخصوص دمشق پر صیہونی حکومت کے وسیع پیمانے پر فوجی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۲۵
باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوج شام کے دارالحکومت دمشق کے 10 کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ چکی ہے۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۲۵
صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ بارہ روزہ جارحیت میں صیہونی حکومت عالمی رائے عامہ کی نظر میں ذلیل و رسوا ہوگئی۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت نے غزہ میں ایک اسکول پر بمباری کی ہے جس میں فلسطینی پناہ گزیں رہائش پذیر تھے۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۲۵
شام کی عبوری حکومت کے سربراہ الجولانی نے شام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وسیع جارحیت کے باوجود اس جارحیت کا جواب دینے سے گریز کیا ہے۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۲۵
اسرائیلی جنگي طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں وزرات دفاع اور جنرل ہیڈکوارٹر کی عمارتوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۲۵
یمنی فوج نے ایلات اور نقب میں صہیونی تنصیبات کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات امت مسلمہ کے اتحاد پر زور
-
Jul ۱۴, ۲۰۲۵
باخبر ذرائع کے مطابق، شام کے جنوبی علاقوں پر صیہونی فوج کی مسلسل جارحیت کے نتیجے میں، ہزار سے زیادہ گھرانے بے گھر ہوچکے ہیں۔
-
Jul ۱۴, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج کی توانائیوں نے صیہونی دشمن کی کمرتوڑ دی ہے۔