تلاش
-
Jun ۳۰, ۲۰۲۶
لبنان کے علما نے صیہونی حکومت کے ساتھ فریم ورک معاہدے کو آئین کے منافی قرار دے دیا ہے۔
-
Jun ۳۰, ۲۰۲۶
اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 8 فلسطینی شہید اور 40 سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے ایرانی فوج کو امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کی مسلط کردہ دونوں جنگوں میں سربلند و سرافراز قرار دیا ہے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۶
حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیلی حکومت پر جنگ بندی مسلط کرکے ایک بار پھر اس حکومت کی ناتوانی ثابت کردی ہے۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۲۶
حزب اللہ لبنان نے دشمن کے خلاف چھیالیس آپریشنز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۲۶
صیہونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ ہم سیاسی وہم کا شکار ہیں اور حزب اللہ کی طاقت اب بھی باقی ہے۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۲۶
لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک وہ اسرائیلی فوج کے خلاف 1100 فوجی کارروائیاں کر چکی ہے۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۲۶
میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملوں میں 1000 سے زائد لبنانی شہید ہوچکے ہیں
-
Mar ۲۴, ۲۰۲۶
غاصب صیہونی حکومت کی وزارت صحت نے فوج کے سنسرڈیپارٹمنٹ کی اجازت سے، 24 گھنٹے ميں 122 زخمی اسپتالوں میں پہنچائے جانے کی خبردی ہے
-
Mar ۲۳, ۲۰۲۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے فوج نے اپنے ڈرون حملوں کی ایک اور لہر میں، صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اور خطے میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے
-
Mar ۲۳, ۲۰۲۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے فوج نے اپنے ڈرون حملوں کی ایک اور لہر میں، صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اور خطے میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے
-
Mar ۲۳, ۲۰۲۶
اندیمشک کے امام علی اسپتال پر امریکا اور صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں سنگین نقصان پہنچنے کے بعد اسپتال کو نئی جگہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
-
Mar ۲۳, ۲۰۲۶
پیرس میں ایران کی حمایت اور امریکا اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں وسیع مظاہرے ہوئے ہیں
-
Mar ۲۳, ۲۰۲۶
وعدۂ صادق 4 کی پچہترویں لہر، یا فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے نعرہ کے ساتھ، اور شہداء جنرل علی محمد نائینی ( شہید ترجمان سپاہ پاسداران) اور حجت الاسلام خطیب ( شہید وزیر انٹیلیجنس ) کی یاد میں، صہیونی اور امریکی اہداف کے خلاف انجام دی گئی۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۲۶
صیہونی فوج نے ایرانی میزائلوں کو روکنے میں ناکامی کے بعد تحقیقات کا حکم جاری کیا ہے
-
Mar ۲۲, ۲۰۲۶
ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر اکرمی نیا نے کہا ہے کہ اس کارروائی میں آرش 2 ڈرون استعمال کیا گیا،
-
Mar ۰۷, ۲۰۲۶
سپاہ پاسداران کے تازہ ترین اعلامیہ کے مطابق اپریشن وعدہ صادق 4 کی ستائیسویں لہر میں حیفا میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز کو خیبر شکن میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا
-
Mar ۰۷, ۲۰۲۶
ایران کے خلاف امریکہ و اسرائيل کی جارحیت ، شروع کے ایام میں اسرائیل میں اموات کا انکشاف ہو گیا
-
Mar ۰۷, ۲۰۲۶
ایرانی فوج کی پریس ریلیز کے مطابق ایران پر مسلط کی گئی امریکی و صیہونی جنگ کے آغاز سے اب تک چند ہی دن میں دشمن کے 82 ڈرون طیارے تباہ کردیئے گئے ہیں۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۲۶
ایرانی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر نےخبردار کیا ہے کہ جہاں سے امریکا اور صیہونی حکومت کے حملے ہوں گے وہاں ہم بھرپور جوابی حملہ کریں گے