تلاش
-
Nov ۰۷, ۲۰۲۲
پاکستان کے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد وزیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
-
Nov ۰۷, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اس تاثر کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے کہ وہ فوج کے خلاف جارہے ہیں۔
-
Nov ۰۷, ۲۰۲۲
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جانب سے دھرنے اور جلسے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف درخواست میں ریمارکس دیے ہیں کہ فریقین معاملات طے کرلیں، ورنہ عدالت دیکھے گی۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان نے خود پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کیا ہے۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۲۲
عمران خان نے کہا ہے کہ میں ایک مقبول جماعت کا سربراہ اور سابق وزیراعظم ہوں اگر میں اپنی مرضی سے ایف آئی آر درج نہیں کراسکتا تو پھرعام آدمی اور پوری قوم کو انصاف کیسے ملے گا؟
-
Nov ۰۵, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کے لیے فل کورٹ کمیشن تشکیل دیں۔
-
Nov ۰۵, ۲۰۲۲
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے یہ پابندی اٹھا لی اور پیمرا کو ہدایات جاری کر دیں۔
-
Nov ۰۵, ۲۰۲۲
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی عمران خان کا غصہ ٹھنڈا کرنے اور انہیں جمعرات کے قاتلانہ حملے کے معاملے کو سیاسی نہ بنانے اور اس میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو ملوث نہ کرنے پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد پہلے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ان لوگوں نے وزیر آباد یا گجرات میں مجھے توہین رسالت کے الزام پر سلمان تاثیر کی طرح قتل کرنے کا منصوبہ بنایا مگر اللہ نے محفوظ رکھا، ٹھیک ہوتے ہی دوبارہ لانگ مارچ کی کال دوں گا البتہ تین لوگوں کا استعفیٰ آنے تک ملک گیر احتجاج جاری رہے گا۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۲۲
ایران نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے (آج) جمعہ کی نماز کے بعد ملک بھرمیں احتجاج کا اعلان کردیا۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۲۲
گزشتہ روز پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے ارد گرد کی صورتحال کے جائزے کے بعد یہ بات سامنے آرہی ہے کہ کارواں کی حفاظت کے لیے لازمی ایس او پیز پر پوری طرح سے عمل نہیں کیا گیا۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر آباد میں اولڈ کچہری چوک پر لانگ مارچ میں فائرنگ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے پاکستان میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۲۲
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے کنٹینر پر فائرنگ کے بعد عمران خان نے لانگ مارچ آج کے روز ختم کرنے کا حکم دیدیا۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۲۲
توشہ خان ریفرنس میں نااہلی کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت آج ہونے والی ہے۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے چھٹے روز شرکا سے خطاب میں ایک بار پھر حکمرانوں پر شدید حملے کئے اور کہا کہ ہم میچ جیت چکے ہیں۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۲۲
وزیراعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے مشترکہ طور پر آرمی چیف لانے کی پیش کش کی تھی جسے میں نے مسترد کردیا۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۲۲
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ آج صبح دوبارہ شاہدرہ سے شروع ہوا۔ پی ٹی آئی لیڈر شفقت محمود نے کہا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں جب کہ دارالحکومت انتظامیہ نے این او سی مسترد نہ کرنے کی پی ٹی آئی سے وجہ پوچھ لی۔