تلاش
-
Jan ۲۶, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے فلاحی ریاست نہ بننے کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں کو قرار دیا ہے۔
-
Jan ۲۶, ۲۰۲۲
پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن نے کرپشن سے متعلق ایک دوسرے پر سخت الزامات عائد کئے۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم نے اپوزیشن جماعتوں کو سخت متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا حکومت سے باہر آنا اپوزیشن کے لیے زیادہ خطرناک ہوگا۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری سے افغانستان کے عوام کی فوری طور پر مدد کرنے کی اپیل کی۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۲
پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم کرنے سے عوام پر دباؤ بڑھتا ہے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے غیرملکی سفیروں پر پیشگی اجازت کے بغیر وزرا سے ملنے پر پابندی لگا دی ہے۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے متعلق روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تیزرفتار ترقی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Dec ۱۹, ۲۰۲۱
عمران خان نے افغانستان میں تاریخ کا سب سے بڑا انسانی المیہ رونما ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے ملک کی حزب اختلاف کی دونوں بڑی جماعتوں کے قائدین کو بدعنوان قرار دیا ہے۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان میں انسانی المیہ کی روک تھام کی کوششوں کے جاری رہنے پر تاکید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ افغانستان کو الگ تھلگ کرنا، دنیا کے لئے نقصان دہ ہوگا۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۲۱
پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے گوادر کے ماہیگیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لے لیا ہے۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران ترقی و پیشرفت کی راہ پر گامزن ہے۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۲۱
عمران خان کی کراچی آمد کے موقع پر پیپلز پارٹی نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں فکری استقلال کے لئے تھنک ٹینکس کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک دنیا میں کسی بھی بلاک کا حصہ نہیں بنے گا۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۲۱
عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں دوسرے ملکوں سے کم مہنگائی ہے۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی مخالفت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ہاتھ ملانے کا مطلب یہ ہوگا ہم نے بدعنوانی تسلیم کرلی ہے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۲۱
پاکستان میں آئی ایس ائی کے سربراہ کی تقرری کے معاملے میں تعطل اس وقت ختم ہوگیا جب وزیر اعظم عمران خان نے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کرلی۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے۔