تلاش
-
Oct ۱۵, ۲۰۲۴
غزہ میں وحشیانہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر تینتیس ہو گئی ہے۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۲۴
جارح صیہونی فوجیوں نے غزہ میں اپنی تازہ ترین جارحیت میں چوبیس فلسطینیوں کو شہید اور چورانوے دیگر کو زخمی کردیا۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۲۴
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے مسجد الاقصیٰ کے بارے میں صیہونیوں کی سازشوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۴
ہندوستان کے شہر شملہ میں ایک مسجد کے خلاف سخت گیرہندو تنظیموں کے مظاہرے کے دوران تشدد پھوٹ پڑا۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۲۴
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصیٰ کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت اور امت اسلامیہ کی ریڈ لائنز کو عبور کرنے کی صیہونیوں کی نئی مہم جوئی کے حوالے سے سخت خبردار کیا ہے۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۲۴
اقوام متحدہ نے مشرقی بیت المقدس میں واقع مسجد الاقصی کے اندر کنیسا تعمیر پر مبنی اسرائیلی وزیر سیکورٹی ایتمار بن گویر کے بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات کشیدگی میں اضافے کا باعث ہیں۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۴
مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجدالاقصی پر آج چودہ سو صیہونی آبادکاروں نے حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے
-
Aug ۱۰, ۲۰۲۴
ہندوستانی سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے متھرا کی شاہی عید گاہ مسجد کے سروے کی اجازت دینے کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۲۴
صیہونی حکومت کی سیکورٹی فورسز نے مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کو شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تعزیت پیش کرنے پر گرفتار کر لیا تھا جو بعد میں صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے انہیں رہا کر دیا لیکن ان کے مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۲۴
فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعے کی نماز کے بعد خطیب مسجد الاقصی شیخ عکرمہ صبری کو شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تعزیت پیش کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۲۴
جرمنی میں متعدد اسلامی مراکز کی بندش پر جرمن سفیر کو اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کیا گيا۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۲۴
ہمارے ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ کے مرکز میں واقع النصیرات کیمپ میں واقع عبداللہ عزام مسجد کو نشانہ بنایا۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۴
رفح میں اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے ایک مسجد کو فوجی چوکی میں شامل کرکے باورچی خانہ اور ڈائننگ ہال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۴
شجره مسجد مدینہ منورہ سے 3 کیلو میٹر کے فاصلے پر مکہ مکرمہ کے قریب واقع ہے۔ اس مسجد میں بغیر احرام کے داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔ اور حج کے موقع پر چاہے حاجی عمرہ کر رہے ہوں یا واجبی حج بجا لا رہے ہوں مدینہ منورہ سے روانگی کے وقت اس مسجد میں احرام باندھتے ہیں۔
-
May ۲۴, ۲۰۲۴
غزہ پر صیہونی حکومت نے اب تک درجنوں مساجد پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۴
افغانستان کے صوبہ ہرات کی ایک مسجد پر دہشت گردانہ حملے میں چھ نمازی شہید ہوگئے۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۲۴
سیکڑوں انتہاپسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی اہانت کی ہے۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۴
تقریبا ساٹھ ہزار فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصی پہنچ کر نماز عید الفطر ادا کی۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۴
ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر کے کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۲۴
صیہونی حکومت کی پابندیوں کے باوجود آج ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔