تلاش
-
Nov ۱۰, ۲۰۲۵
پاکستانی سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی گئی ہے۔ شقوں کو سلسلہ وار منظور کیا گیا۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۲۵
اطلاعات کے مطابق پاکستان کی معروف شاعرہ، سماجی کارکن، اور ماہرِ تعلیم پروفیسرعارفہ سیدہ زہرا کا انتقال ہوگیا ہے۔
-
Nov ۰۹, ۲۰۲۵
پاکستان میں پیپلزپارٹی نے ستائیسویں آئینی ترمیم میں صدر مملکت کے لئے تا عمر استثنی اور قومی احتساب بیورو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
-
Nov ۰۹, ۲۰۲۵
آج شاعر مشرق علامہ اقبال کا ایک سو اڑتالیسواں یوم پیدائش منایا جارہا ہے
-
Nov ۰۹, ۲۰۲۵
ستائیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کی حکومتی کوششوں کے درمیان پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کا سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
Nov ۰۹, ۲۰۲۵
پاکستان کے صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے 148 ویں یومِ پیدائش پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
Nov ۰۹, ۲۰۲۵
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالی باف نے کہا ہے کہ پاکستان مختلف اقتصادی، ثقافتی اور سیکورٹی شعبوں میں ایران کے لیے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ دونوں ممالک کی تجارتی ضروریات ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہیں۔
-
Nov ۰۹, ۲۰۲۵
آج شاعر مشرق اور مفکر اسلام کا 148 واں یومِ ولادت منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کے تاریخی شہر لاہور میں مزار اقبال پر ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۲۵
پاکستان کی خوبصورتی صرف قدرتی مناظر میں نہیں بلکہ اس کی مہمان نوازی، ثقافت اور رنگا رنگ تہذیب میں بھی جھلکتی ہے۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۲۵
سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں تعطل پیدا ہو گیا ہے لیکن پاکستانی وزارتِ خارجہ کا کہنا کہ مذاکرات کی کامیابی کے امکانات ہیں۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۲۵
جمعے کی شام کراچی میں ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کی شرکت سے ایران پاکستان اقتصادی اجلاس شروع ہوا
-
Nov ۰۷, ۲۰۲۵
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان کی جنگی تیاریوں کے مقابلے میں ہماری عسکری تیاریاں جدید ہیں۔
-
Nov ۰۷, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ ہوگئے ہیں۔ ان کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی آذربائیجان گیا ہے، جس میں وفاقی وزرا اسحاق ڈار اور عطا تارڑ بھی شامل ہیں۔
-
Nov ۰۷, ۲۰۲۵
آئین میں مجوزہ 27 ویں ترمیم پر مشاورت کے لیے وفاقی کابینہ کا طلب کیا گیا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔ اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۲۵
پاکستانی وزارت خارجہ نے سکھ برادری کے افراد کو پاکستان داخلے سے روکنے کے الزامات مسترد کر دیا ہے۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۲۵
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالی باف نے اسلام آباد میں پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین اور قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں یوسف رضا گیلانی نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۲۵
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آج ترکیہ کے شہر استنبول میں ہو رہا ہے۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۲۵
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالی باف نے اسلام آباد میں پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات کی ہے۔
-
Nov ۰۵, ۲۰۲۵
ان معاہدوں کے تحت صدا و سیما جمہوریہ اسلامی ایران نے پاکستان ٹیلی ویژن (PTV)، سب ٹی وی (Sub TV)، سنی پیکس میڈیا (Cinepax Media Pvt Ltd) اور وش ٹی وی (Vsh TV) کے ساتھ فنی، تربیتی، پروڈکشن اور ثقافتی شعبوں میں باہمی تعاون پر اتفاق کیا۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔