تلاش
-
May ۲۳, ۲۰۱۷
پاکستانی قوم اس بات کی اجازت نہیں دے گی کہ پاکستان میں امریکی سعودی گٹھ جوڑ سے فرقہ واریت کی جنگ کو چھیڑا جائے۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے میرجاوہ میں سرحدی فورسز کے اہلکاروں پر مسلح جرائم پیشہ دہشت گردوں کے حملے میں ایران کی سرحدی فورسز کے 10 اہلکار شہید اور1 زخمی ہو گیا جس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۱۷
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف ہے لیکن اپنی سلامتی کے لئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے۔
-
May ۳۱, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیر منصوبہ بندی چوہدری احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایران کی چابہار کے ترقیاتی منصوبے سے پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۱۶
پاکستان میں متعین روسی سفیر نے کہا ہے کہ صدر پوتن کے دورہ پاکستان کے لیے ٹھوس وجوہات موجود نہیں ہیں۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۱۶
حکومت پاکستان نے افغان طالبان قیادت کی پاکستان میں موجودگی کا اعتراف کرلیا ہے
-
Jan ۳۰, ۲۰۱۶
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین رضا ربانی نے ایران اور پاکستان کو ایک دوسرے کا انتہائی قابل اعتماد دوست قرار دیا ہے۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۶
پاکستان کے مشیر خارجہ نے افغانستان اور پاکستان میں بدامنی جاری رہنے کے بارے میں امریکی صدر کے بیان کو مسترد کر دیا۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۱۵
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبد اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے زیر کنٹرول کشمیر پاکستان کا حصہ ہے -
-
Nov ۱۴, ۲۰۱۵
پاکستان کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ ملک اندرونی اور بیرونی دہشت گردی کا شکار ہے-
-
Oct ۲۷, ۲۰۲۶
جماعات اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت نے مہنگائی کے خلاف عوام کا مقدمہ وزیراعظم اور ان کی ٹیم کے سامنے پیش کردیا ہے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۲۶
نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/26
-
Oct ۲۶, ۲۰۲۶
پشاور سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ ہواہے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۲۶
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰحکام کے تہران آنے کی خبر دی ہے۔ ایران اور دنیا کے 11 دیگر ممالک نے جوہری تنصیبات پر حملوں کو ممنوع اور پرامن مقاصد کے جوہری توانائی استعمال کو تمام ملکوں کا ناقابل تنسیخ حق قرار دیا ہے۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۲۶
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ریاستی امیر مولانا عطاء الرحمٰن کے زیرِ صدارت مجلسِ عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا گیا۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۲۶
پاکستانی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے آئندہ کچھ ہی ہفتوں میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیا جائے گا، مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے یہ مشکل کام نہیں ہے۔
-
Oct ۲۲, ۲۰۲۶
پاکستانی سینیٹ کے رکن علامہ ناصر عباس جعفری نے سعودی عرب اور یمن کے تنازعے کے حل کے لیے ڈپلومیسی اور مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Oct ۲۲, ۲۰۲۶
جماعت اسلامی پاکستان نے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے جمعہ کو ملک گیر پرامن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
Oct ۲۱, ۲۰۲۶
پاکستان میں نئے صوبوں کی تشکیل پر قومی مباحثے میں سیاسی رہنماؤں نے انتظامی یونٹ بڑھانے پر زور دیا ہے۔