تلاش
-
Aug ۱۵, ۲۰۲۶
پاکستان مسلم لیگ ن کے لیڈر نوازشریف نے کہا ہے کہ سیاست میں مخالفت کو اتنا آگے نہیں جانا چاہیے، سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۲۶
پاکستان کے خضدار کے علاقے شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سیکورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۲۶
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن ہے۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۲۶
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان کے عوام اور حکومت کو یومِ آزادی پاکستان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات میں تعاون کے نئے باب کا آغاز ہوگيا ہے کیونکہ دونوں ممالک کے مفادات اور تقدیر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۲۶
آج پورے پاکستان میں آزادی کی 79 ویں سالگرہ کا جشن قومی جوش و جذبے اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۶
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی پولیس کے ترجمان ایس ایس پی خاور علی شوکت نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم نے 8 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔
-
Aug ۱۲, ۲۰۲۶
سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری جنرل محسن رضائی نے ایران اور پاکستان کے درمیان پائے جانے والے قیمتی سرمائے سے استفادہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک عظیم سرمایہ پیدا ہوا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان پائے جانے والے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے۔
-
Aug ۱۲, ۲۰۲۶
اسلام آباد میں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔
-
Aug ۱۲, ۲۰۲۶
صدر مملکت نے تہران میں پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے ملاقات اور گفتگو کے دوران سیاست، معیشت، تجارت، ثقافت اور سیکورٹی کے میدانوں میں پاکستان کے ساتھ تعلقات میں فروغ کا اعلان کیا۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۲۶
پاکستانی فوج کے ہیڈکوارٹرپر پر فائرنگ میں تین فوجی زخمی ہوگئے
-
Aug ۱۱, ۲۰۲۶
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے کے غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے، سابق وزیر اعظم سردار عتیق اپنی آبائی سیٹ پر الیکشن ہار گئے ہیں۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۲۶
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے ووٹ ڈالے گئے اور پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۶
عراق کے ایک مرجع دین نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے اتحاد کے وحدت اسلام کے خلاف خطرے کے عامل میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۶
پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے آپریشن ردُالفتنہ 3 کے تحت 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۲۶
پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے پر رد عمل میں یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس طرح کے معاہدے بے اثر رہتے ہیں۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۲۶
پاکستان کے بلوچستان اور خیبرپختونخوا صوبوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۲۶
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے دفاعی اور عسکری تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لئے ایک اہم سہ فریقی معاہدے پر اتفاق کیا ہے، جسے "معاہدۂ مکہ" کا نام دیا گیا ہے۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۲۶
پاکستان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں عمان مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔