تلاش
-
Oct ۱۲, ۲۰۲۵
پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کر لیا۔
-
Oct ۱۲, ۲۰۲۵
ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاکستان اور افغانستان کی تازہ صورت حال پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، دونوں ہمسایہ اور مسلم ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی غرض سے ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۲۵
اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس تربیتی مرکز پر گزشتہ رات تقریباً ساڑھےآٹھ بجے خودکش حملہ کیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
Oct ۱۰, ۲۰۲۵
پاکستان آرمی کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاک فوج کے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کیے گئے حالیہ آپریشنز سے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔
-
Oct ۱۰, ۲۰۲۵
اطلاعات کے مطابق پاکستانی سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۲۵
اطلاعات کے مطابق پاکستان کے پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۲۵
پاکستان کے شکارپور میں ایک ریلوے ٹریک کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا ہے۔ دھماکے کی وجہ سے جعفر ایکسپریس کے 4 ویگن پٹری سے اتر گئے۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۵
کراچی میں فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں ایک ملین مارچ کا انعقاد کیا گيا جس میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۵
لاہور میں عظیم الشان غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا،جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی، لاہور سے ہمارے نمائندے تنویر احمد کی خصوصی رپورٹ۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۵
حزب اللہ لبنان کے شہید سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کی مناسـبت سے کوئٹہ میں "شہید استقامت" عنوان کے تحت ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۲۵
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم چودہ دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۲۵
فیسٹیول میں ثقافتی اسٹالز، کشیدہ کاری، فن پاروں اورقدیم ورثے کی بھی نمائش کی گئی
-
Oct ۰۴, ۲۰۲۵
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عوام نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۵
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم سات دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۵
پاکستان کی وزارت خزانہ نے ایران کے ساتھ دو طرفہ بارٹر ٹریڈ معاہدے پر نظر ثانی کے لئے اپنے ملک کی وزارت تجارت کے مجوزہ مسودہ کو پاس کردیا ہے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۵
پاکستان کی سرکردہ دینی جماعتوں نے فلسطین سے متعلق ٹرمپ کے بیس نکاتی منصوبے کو مستر د کرتے ہوئے اسے ناقابل عمل اور فلسطینی کاز سے خیانت قراردیا ہے
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۵
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری احتجاج کے سلسلے میں عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے لیے حکومتی مذاکراتی ٹیم مظفرآباد پہنچ گئی ہے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۵
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں دوطرفہ تعاون اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے -
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۵
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر شہباز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے عوام سے پُرامن رہنے کی اپیل کی ہے