تلاش
-
Jul ۱۵, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے مشہد مقدس میں امام علی رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری کے بعد اپنے احساسات کا اظہار کرتے ہوئے کہا: "امام رضاؑ کی زیارت صرف ان کی دعوت سے ممکن ہوئی۔
-
Jul ۱۴, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے اربعین زائرین کے لیے مفت ویزہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
Jul ۱۴, ۲۰۲۵
ایران، پاکستان اور عراق کے وزرائے داخلہ نے مشترکہ اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ لاکھوں زائرین کی خدمت، ویزا، نظم و ضبط اور سیکیورٹی تعاون کے لیے ایک مربوط ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا۔
-
Jul ۱۴, ۲۰۲۵
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریش اور پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے آئندہ ہفتے نیویارک میں سلامتی کونسل کی صدارت سے متعلق سرگرمیوں کے دوران ملاقات اور تعاون پر اتفاق کیا ہے۔
-
Jul ۱۳, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی کے تہران پہنچنے پر ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے مہرآباد ایئرپورٹ پران کا استقبال کیا۔
-
Jul ۱۱, ۲۰۲۵
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشت گردی کے ایک واقعے میں نو مسافروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گيا۔
-
Jul ۱۰, ۲۰۲۵
پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ بارہ روزہ جنگ کے دوران پاکستان کی ایران کی حمایت اصولی موقف اور اقوام متحدہ کے چارٹر اور جنگی قوانین سمیت بین الاقوامی قوانین کے مطابق تھی۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۵
پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں پولیس اسٹیشن میریان اور ہوید میں دو الگ الگ کواڈ کاپٹر ڈرون حملے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۲۵
یوم عاشور کے موقع پر پاکستان بھر کے لاکھوں حسینی عزاداروں نے لبیک یا حسین کے نعرے بلند کرکے رہبر انقلاب اسلامی سے وفاداری کا اعلان کیا۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۲۵
پاکستان میں عزاداری کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کی حسینی شجاعت کی خاص انداز میں حمایت کی گئي ۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۲۵
امام حریت، سرچشمہ سعادت و ہدایت نواسہ رسول سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر آج ساری دنیا سوگوار ہے۔ ایران و عراق اور ہندوستان و پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہید راہ خدا قتیل کربلا کا فرش ماتم بچھا ہوا ہے۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۲۵
نواسہ رسول کی شب شہادت، شب عاشور کی آمد پر ایران عراق اور برصغیر پاکستان و ہندوستان میں عزاداری و سوگواری کا سلسلہ اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۲۵
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 17ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر آذربائیجان میں ایک خوشگوار اور تعمیری ملاقات کی۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے مابین اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اہم ملاقات ہوئی ہے۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۲۵
پاک افغان سرحد پر تحریک طالبان پاکستان ٹی ٹی پی کے دسیوں عناصر کی ہلاکت کی خبریں ہیں۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۲۵
پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں سیکوٹی خدشات کے پیش نظر کرفیو کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۲۵
سی پی جی ایس کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران شرکاء نے ایران پر حالیہ بارہ روزہ جارحیت کو مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کی ذلت آمیز شکست کی طرف اشارہ کیا اور ایران کی فوجی طاقت کو سراہا۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۲۵
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے باجوڑ میں ہونے والے دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت چار افرادجان بحق اور گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔