تلاش
-
Jul ۰۲, ۲۰۲۵
ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس بیان کو ایک بار پھر سختی سے مسترد کردیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی میں انھوں نے ثالثی کی ہے۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۲۵
ایران پر امریکہ کے حملے سے متعلق پاکستان میں امریکی صدر ٹرمپ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیراعظم نے ایرانی قوم کی استقامت کی قدردانی کی ہے۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۲۵
پاکستان کے دفترخارجہ نے خبر دی ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ایک مہینے کے لئے سلامتی کونسل کے چیئرمین بن گئے ہیں
-
Jun ۳۰, ۲۰۲۵
پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ صرف ایران ہی نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کے خلاف ہے۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۲۵
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے پاکستان کے آرمی چیف سے ٹیلیفونک گفتگو میں 12 روزہ جارحیت کے دوران پاکستان کی جرات مندانہ حمایت کو سراہا اور دشمن کے خلاف مشترکہ موقف کی اہمیت پر زور دیا۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۲۵
خودکش حملہ آور نے شمالی وزیرستان میں پاکستان کی فوج کے جوانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 13 فوجی جاں بحق ہوگئے۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۵
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاض صادق نے ایرانی حکومت و عوام کو اسرائیل کے مقابلے میں فتحیاب ہونے پر مبارکباد پیش کیا ہے۔
-
Jun ۲۶, ۲۰۲۵
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران کی اصولی اور جراتمندانہ حمایت پر حکومت پاکستان، صدر، وزیراعظم، آرمی چیف اور پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایران اسرائیل جنگ بندی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے خود سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا، ایران نے نہایت جارحانہ ماحول میں اپنا دفاع کیا۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۵
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ترکیے میں ملاقات کے دوران اسرائیل اور امریکا کے ایران پر بلاجواز اور غیرقانونی حملوں پر اظہار مذمت کرتے ہوئے ایران کے حق دفاع کی حمایت کے پاکستانی عزم کا اعادہ کیا۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۵
پاکستان نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکا کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملے بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہیں اور ایران دفاع کا حق رکھتا ہے۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر دفاع نے ایک بیان میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مکمل حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
Jun ۱۵, ۲۰۲۵
پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے علاقے میں کشیدگی بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
Jun ۱۵, ۲۰۲۵
عبرانی چینل ۱۰ کے مطابق پاکستان نے امریکا کو اطلاع دی ہے کہ اگر ایران پر کوئی بھی جوہری حملہ کیا گیا تو پاکستان اس کا جواب اسرائیل پر جوہری حملے سے دے گا۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور پاکستان کے عوام اور حکومت کی ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۵
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا پوراحق حاصل ہے۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۵
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان اور روس سمیت متعدد ملکوں نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۲۵
پاکستان کی وزارت خارجہ نے اب سے کچھ دیر قبل اسلامی جمہوریہ ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف بیان جاری کیا ہے۔