تلاش
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۶
ایران کی وزارت خارجہ نے جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج کی جانب سے ایران کے وزیر خارجہ کے نام کسی خط سے متعلق خبروں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
-
May ۱۹, ۲۰۱۶
روس نے کہا ہے کہ ماسکو کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں سے خود مغرب کو سنگین نقصان پہنچے گا۔
-
May ۱۴, ۲۰۱۶
برطانوی پارلیمان کی ایک کمیٹی نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی بحریہ نے بحیرہ روم میں انسانی اسمگلنگ روکنے کے لئے جو مشن شروع کیا تھا وہ اپنے مقصد میں ناکام ثابت ہو رہا ہے۔
-
May ۱۲, ۲۰۱۶
یورپی پارلیمان نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترک شہریوں کے لئے یورپی یونین میں ویزہ فری انٹری کے معاہدے کا راستہ روکا جا سکتا ہے۔
-
May ۰۹, ۲۰۱۶
برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیویڈ کیمرون نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے سے براعظم یورپ میں امن کو خطرہ لاحق ہو جائے گا۔
-
May ۰۸, ۲۰۱۶
لندن کے نئے میئر نے یورپی یونین میں برطانیہ کی رکنیت باقی رکھے جانے کی حمایت کی ہے۔
-
یمن کے مذاکراتی وفد کے سربراہ کی یورپی یونین اور سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات
Apr ۲۶, ۲۰۱۶یمن کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے یمن میں متعین یورپی یونین اور سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۱۶
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ ہیلگا اشمید نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کے جائزے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے انعقاد کو تعمیری قرار دیا ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۱۶
یورپی یونین کے وفد نے بغداد میں عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ اور اس ملک سے دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کے طریقوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۱۶
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین جولان پر صیہونی حکومت کے قبضے کو تسلیم نہیں کرتی ہے۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۶
ایران اور یورپی یونین نے تمام شعبوں میں باہمی روابط اور اہم بین الاقوامی مسائل میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اس پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایران کے میزائلی تجربات جامع ایٹمی معاہدے کے منافی نہیں ہیں ۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۶
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریگاموگرینی نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلی تجربات ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہیں
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۶
یورپی یونین کے شعبہ امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۶
ایران اور یورپی یونین نے تمام شعبوں میں باہمی روابط اور اہم بین الاقوامی مسائل میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۶
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ان کے دورہ ایران کا مقصد تعلقات کو بحال کرنا ہے-
-
Apr ۱۴, ۲۰۱۶
یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے یورپی ملکوں میں دہشتگردی کے مقابلے کے قوانین پر عمل درآمد نہ ہونے پراعتراض کیا ہے
-
Apr ۰۲, ۲۰۱۶
یونان میں تارکین وطن نے احتجاجی مظاہرہ کرکے پناہ گزینوں کے بارے میں یورپی یونین کی پالیسیوں کو غیر انسانی قرار دیا ہے۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۱۶
ہندوستان اور یورپی یونین نے سرمایہ کاری کے لئے معاہدے پر مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۱۶
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کی مکمل حمایت کرتی ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۶
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تارکین وطن کے بارے میں ترکی اور یورپی یونین کے معاہدے کو غیر قانونی اور غیر اخلاقی قرار دیا ہے۔