Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴ Asia/Tehran

فلسطین سمیت دنیا بھر کے استقامتی رہنما دکھائی دیئے ایک منچ پر، غزہ کے مظلوم عوام کے لئے بلند ہوئی آواز۔ لاہور میں منعقد ہونے والی عالمی فلسطین کانفرنس نے دنیا کو ایک بار پھر یاد دلایا کہ انصاف، انسانیت اور آزادی کے مسائل سرحدوں کے پابند نہیں ہوتے۔ کانفرنس میں مختلف مکاتبِ فکر اور ممالک کے نمائندگان نے یکجہتی کا مضبوط پیغام دیا، جو فلسطینی عوام کے لیے امید کی نئی کرن ہے۔ لاہور سے ہمارے رپورٹر تنویر احمد کی اکسکلوسیو رپورٹ۔

ٹیگس