ریاض کے ہوٹل پر حملہ ، امریکی خباثت
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i452710-ریاض_کے_ہوٹل_پر_حملہ_امریکی_خباثت
امریکہ اپنی شیطانی حرکتوں سے باز نہ آیا ۔
(last modified 2026-03-02T17:39:55+00:00 )
Mar ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۸ Asia/Tehran
  • ریاض کے ہوٹل پر حملہ ، امریکی خباثت

امریکہ اپنی شیطانی حرکتوں سے باز نہ آیا ۔

سحرنیوز/ایران: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک ہوٹل پر حملہ کر کے ایران پر الزام لگا دیا۔

ایران کے ایک باخبر ذریعے نے ریانووستی نیوز ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ریاض کے ایک ہوٹل پر حملہ امریکہ کا شیطانی اقدام تھا۔ اس ذریعے کے مطابق امریکہ کی فوجی کمان کوشش کر رہی ہے کہ عرب ممالک میں عام شہریوں پر حملہ کر کے انھیں ایران کے خلاف جنگ کرنے کے لیے قائل کرے۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel