قالیباف: دشمن ایران کے ایک جزیرے پر قبضہ کرنے کی کوشش میں
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i452961-قالیباف_دشمن_ایران_کے_ایک_جزیرے_پر_قبضہ_کرنے_کی_کوشش_میں
اسپیکر محمد قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن، خطے کے ایک ملک کی مدد سے، ایران کے ایک جزیرے پر قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
(last modified 2026-03-25T18:53:39+00:00 )
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۸ Asia/Tehran
  •   قالیباف:  دشمن ایران کے ایک جزیرے پر قبضہ کرنے کی کوشش میں

اسپیکر محمد قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن، خطے کے ایک ملک کی مدد سے، ایران کے ایک جزیرے پر قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

سحرنیوز/ایران:  انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے فوجی دشمن کی تمام حرکات پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور اگر کوئی بھی کارروائی کی گئی تو ہم اس علاقائی ملک کے تمام اہم بنیادی ڈھانچے کو مسلسل اور پے در پے حملوں کا نشانہ بنائیں گے۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel