ایران کی علم و صنعت یونیورسٹی پر  امریکی-صہیونی فضائی حملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i453000-ایران_کی_علم_و_صنعت_یونیورسٹی_پر_امریکی_صہیونی_فضائی_حملہ
 ایران کی معروف علم و صنعت یونیورسٹی، پر ہفتہ کی علی الصبح ایک فضائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تعلیمی و تحقیقی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
(last modified 2026-03-28T05:56:14+00:00 )
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۶ Asia/Tehran
  • ایران کی علم و صنعت یونیورسٹی پر  امریکی-صہیونی فضائی حملہ

 ایران کی معروف علم و صنعت یونیورسٹی، پر ہفتہ کی علی الصبح ایک فضائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تعلیمی و تحقیقی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

سحرنیوز/ایران:یونیورسٹی کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق، 28 مارچ 2026 کی صبح ہونے والے اس حملے میں  یونیورسٹی کی مختلف عمارتوں کو نشانہ بنایا، جس سے قریبی علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے کے باعث یونیورسٹی کے اطراف میں واقع رہائشی و تجارتی مقامات اور قریبی اسپتال کے مریض بھی شدید خوفزدہ ہوئے۔
تاہم حکام کے مطابق اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel