ایرانی حملے کے بعد شمالی تل ابیب میں اندھیرا
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i452949-ایرانی_حملے_کے_بعد_شمالی_تل_ابیب_میں_اندھیرا
ایران کے جوابی حملوں کے بعد شمالی تل ابیب تاریکی میں ڈوب گیا
(last modified 2026-03-25T12:35:43+00:00 )
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۷ Asia/Tehran
  • ایرانی حملے کے بعد شمالی تل ابیب میں اندھیرا

ایران کے جوابی حملوں کے بعد شمالی تل ابیب تاریکی میں ڈوب گیا

سحرنیوز/عالم اسلام:   صیہونی میڈیا نے ایران کے گزشتہ رات کے حملوں کے بعد شمالی تل ابیب کے تاریکی میں ڈوب جانے  کی خبری دی ہے ۔
صیہونی حکومت کے اندرونی ذرائع نے بھی  چند گھنٹے قبل رپورٹ دی تھی کہ ایران سے اسرائیل کے جنوبی شہر ایلات پر میزائلوں کی بارش دیکھی گئی ہے۔

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel