تلاش
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۸
عمان کے سلطان قابو سے ملاقات کو نیتن یاہو کی اسرائیل واپسی تک خفیہ رکھا گیا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۲۳
ایک صیہونی جنرل کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو ہماری سلامتی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۲۰
سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اور ولیعہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات کی تردید کی ہے۔
-
Aug ۱۲, ۲۰۲۵
ناروے نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے نتن یاہو کے خلاف عالمی عدالت کے فیصلے پر عمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۲۵
موصولہ رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت کے ادارے انسٹی ٹیوٹ فار نیشنل سیکیورٹی اسٹڈیز (INSS) کے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیلی عوام کا وزیر اعظم نیتن یاہو پر اعتماد گھٹ کر صرف 30 فیصد رہ گیا ہے، جبکہ حکومت پر اعتماد مزید کم ہو کر 23 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۲۵
شامی انسانی حقوق تنظیم کے مطابق امریکی نگرانی میں طے پانے والے معاہدے میں دروزی علاقوں سے حکومتی و قبائلی افواج کی واپسی، اسلحہ سے پاک زونز اور مقامی انتظامیہ کی تشکیل شامل ہیں۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۲۵
تل ابیب اور حیفا میں ہزاروں صہیونیوں نے نتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۲۵
گزشتہ جمعے کو صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتین یاہو اور وزیر جنگ یسرائیل کاتس نے اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات میں ان کا حوصلہ بڑھانے کی کوشش لیکن وہ راز جس کوچھپانے کی صیہونی حکومت کوشش کررہی تھی، برملا ہوگیا۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۲۵
صہیونی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق نتن یاہو نے باضابطہ طور پر ایران کے ساتھ جنگ بندی سے اتفاق کیا ہے۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۲۵
ایرانی جوابی حملوں کے بعد اسرائیل عالمی ثالثوں کی دہلیز پر دستک دینے پر مجبور ہوگیا جس کے بعد ٹرمپ ٹیم کی جانب سے جوہری مذاکرات کی خفیہ پیشکش ہورہی ہے۔
-
May ۳۱, ۲۰۲۵
میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (MIT) کی گریجویشن تقریب میں کلاس آف 2025 کی صدر، ہندوستانی نژاد امریکی طالبہ میگھا ویموری نے اپنی تقریر کے دوران فلسطینی عوام کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھرپور آواز بلند کی۔
-
May ۲۷, ۲۰۲۵
میڈیا ذرائع نے یمن سے مقبوضہ فلسطین کی جانب دو میزائل فائر کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
May ۲۶, ۲۰۲۵
صہیونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر آئندہ چند دنوں کے دوران غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا اعلان کرسکتے ہیں۔
-
May ۱۱, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت کے سینیئر سیاستدانوں اور فوجی کمانڈروں نے زور دیکر کہا ہے کہ اسرائیل حماس کو شکست دے ہی نہیں سکتا۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۵
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کی رہائش گاہ کے قریب ایک مشکوک ڈرون گر کر تباہ ہوا۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۵
صہیونی صحافی نے وائٹ ہاؤس میں نتن یاہو کے ساتھ ملاقات کے دوران صدر ٹرمپ کے رویے کو زیلنسکی سے زیادہ توہین آمیز قرار دیا ہے۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۲۵
صیہونی فوج کے آپریشن کمان کے سابق سربراہ "یسرائیل زیو" نے کہا ہے کہ شام کے جنوبی علاقوں میں جھڑپیں، اسرائیل کو نئی جنگ میں کھینچ رہی ہیں۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۲۵
فلسطینی القسام بریگیڈ نے ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو صہیونی یرغمالی تل ابیب رژیم سے اپنی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۲۵
صیہونی ذرائع نے نتن یاہو کی رہائشگاہ کے قریب صیہونی پولیس اہلکاروں اور صیہونی آبادکاروں کے درمیان شدید جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۵
صیہونی میڈیا نے تل ابیب میں صیہونیوں کے وسیع مظاہروں اور قیدیوں کے تبادلے پر فوری عمل درآمد کے مطالبے کی خبر دی ہے۔