تلاش
-
Apr ۱۱, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کردیا ہے۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکہ اور ملک میں سرگرم اُس کے ایجنٹوں کے خلاف ایک تحریک کا آغاز کیا ہے۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے کئی شہروں میں ریلیاں نکالیں اور سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف گزشتہ رات کامیاب تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۲
عمران خان نے کہا ہے کہ میں امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں کروں گا عوام میں نکلوں گا۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج یہ حالات ہیں کہ کوئی بھی ملک پاکستان میں حکومت گرا سکتا ہے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۲
روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ، روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے پیچھے پڑ گیا ہے۔
-
Apr ۰۴, ۲۰۲۲
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان ایک خط کے مفروضے کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہے ہیں اور سیکیورٹی ادارے سلامتی کمیٹی کے اجلاس پر اپنی پوزیشن واضح کریں۔
-
Apr ۰۴, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کا دفاع کرتےہوئے حزب اختلاف کی جماعتوں کو عوام سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حضرت امام حسین علیہ السلام کو اپنا آئیڈیل قرار دیا ہے۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۲۲
عمران خان نے کہا کہ کسی آزاد ملک کے لیے جس طرح کا پیغام (مراسلہ) آیا وہ وزیراعظم کے خلاف نہیں بلکہ پوری قوم کے خلاف ہے۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۲۲
پاکستان کی سیاسی صورتحال میں ایک مرتبہ پھر ڈرامائی تبدیلی رونما ہوئی۔
-
Mar ۲۷, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی آزاد خارجہ پالیسی کو کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حزب اختلاف کے سرکردہ رہنماؤں پر ایک بار پھر بد عنوانی کے الزامات عائد کیے ہیں۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ انتقام لینے کے لئے پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کو عدم اعتماد پر اکسا رہا ہے۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ میں بہت خوش ہوں کہ پہلی بار عالمی سطح ہر یہ ادراک کیا جارہا ہے کہ اسلاموفوبیا ایک حقیقیت ہے اور اس حوالے سےاقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی اشارے بتا رہے ہیں کہ ملک کی معیشت مستحکم ہورہی ہے، آئی ایم ایف نے بھی نشاندہی کی ہے کہ پاکستان مضبوط نمو کی طرف گامزن ہے۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے منحرف ارکان اسمبلی کے لیے معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ضمیر کا سودا کرکے اپنی حکومت بچانے کے بجائے حکومت چھوڑنے کو ترجیح دیں گے۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۲۲
پاکستان میں تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال میں، وزیراعظم عمران خان نے ہارس ٹریڈنگ کے معاملے میں جنوبی صوبے سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔
-
Mar ۱۷, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ حزب اختلاف والے تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے ان کی جماعت کے ارکان کو خرید رہے ہیں۔